ایسا ہوا ہے ۔
ایسی باتیں سنائی گئیں کہ دل بہت دکھا،حالانکہ میری کوئی غلطی بھی نہیںتھی۔
غالبا آپ کا اشارہ میری طرف ہے زین زیڈ ص۔ پہلی بات تو یہ ہے میں آپکو نا جانتی ہوں نا آپ مجھے ، پھر میں آپکو کیوں اور کس لئے سناؤں گی ۔ میرا دماغ خراب ہے ۔؟ یا مجھے کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے ۔ جو نا جان ، نا پہچان ، اور میں سنانے بیٹھ جاؤں ۔ مجھے ایسے کوئی شوق نہیں ہے ، مگر میں اتنا ضرور چاہتی ہوں کہ نئا نئا کوئی بھی میل ممبر آتا ہے یہاں ، تو میرے سے اُسے ہمکلام ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ، نا مجھے شوق ہوتا ہے کسی مرد سے بات کرنے کا ، نا مجھے پسند ہے ، میں انہی ممبران سے بات چیت رکھتی ہؤں جن سے پہلے سے بات چیت چل رہی ہوتی ہے ، اور جو مجھے جانتے ہیں ، اور جنکو میں جانتی ہوں بس ،
اور آپ کو تو ابھی مین نے ڈانٹا ہی نہیں آپ الزام لگا رہے ہیں ربط دیجئیے اس پوسٹ کا مجھے میں بھی دیکھوں تو ، ۔۔ ۔
اگر کوئی مرد خواہمخواہ میرے سے آکر سوال ، جواپ کرے ، پوسٹ ، رپلائی کے آگے پیچھے ہو میری رپلائی کے ،۔ تو میں اگنور کرتی ہوں ،
میں مجبور ہوں کہ مرد کی عزت احترام ، میرے دل میں برائے نام ہے ، ۔۔ اسلئے جو نئا مرد آئے اسے چاہئیے پہلے جان لے ، کون ممبر کیا ہے ، اور کون کس طبعیت ، مزاج کا ہے ، ضروری نہیں ہوتا میں ہر کسی کی رپلائی ، کے جوابات ہنس ہنس کے دوں ، نہیں میرا دل کسی اجنبی میل سے بات کا تو سیدھی سی بات ہے کہ نہیں ہے ،
رہی فورم پے بات چیت کی تو ، میرے علاوہ کئی خواتین آپکو ملیں گیئں جو آپکی باتوں کے جوابات بھی دے گیں اور گپ شپ بھی جاری رہے گی اس فورم پے ۔ ۔ تو آپکو اور کیا چاہئیے ۔