نہیں جناب ہم اعتراض کا حق نہیں رکھتے ہیں۔ کیا آپ میری بات سے متفق ہیں؟
فخرنوید محفلین جون 20، 2009 #701 نہیں جناب ہم اعتراض کا حق نہیں رکھتے ہیں۔ کیا آپ میری بات سے متفق ہیں؟
فخرنوید محفلین جون 20، 2009 #703 برف شرم سے پانی پانی ہو جاتی ہے جناب۔ سردیوں میں پانی کیوں برف بنتا ہے؟
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #706 پانی جب بولنا شروع کرے گا تو پوچھ لیں گے ۔۔ مرغی اڑتی کیوں نہیں ہے ؟
مغزل محفلین جون 20، 2009 #707 ہمارے ہاں تو اڑتی ہیں مرغیاں ، آپ کے ہاں نہ اڑتی ہوں گی ۔ ویسے کیا مرغی کا اڑنا شرط ہے کیا ؟
محمدصابر محفلین جون 20، 2009 #708 ہاں شرط ہے اگر انڈے عقاب کے گھونسلے میں رکھنے ہوں تو عقابی نظر کسے کہتے ہیں؟
فخرنوید محفلین جون 20، 2009 #711 کیونکہ ریڈیو میں ایل سی ڈی نہیں لگی ہوتی ہے۔ آپ کیا کھانا پسند نہیں کرتے ہیں؟
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #712 اس کے لوگ پردہ کرتے ہیں ۔۔ عورتوں کے علاوہ اور کون کون پردہ کرتے ہیں ؟
وجی لائبریرین جون 20، 2009 #713 کہی حضرات بھی کرتے ہیں کیمرے سے ویسے پردہ صرف یکطرفہ کیوں ہوتا ہے ؟؟؟
ظ ظفری لائبریرین جون 20، 2009 #718 خوشی نے کہا: کیونکہ یہ میرے نام کا مطلب بھی ہے آپ کو یہ نک برا لگا کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں برا قطعی نہیں لگا ۔۔۔ کیا آپ کا نام HAPPY ہے ۔ ؟
خوشی نے کہا: کیونکہ یہ میرے نام کا مطلب بھی ہے آپ کو یہ نک برا لگا کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں برا قطعی نہیں لگا ۔۔۔ کیا آپ کا نام HAPPY ہے ۔ ؟