سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
لگائی ہوگی تو نظر آئے گی ناں ،۔
شمشاد بھائی آپ کے اوتار پر علامہ کا ایک شعر

پرندوں کی دنیا کا درویش ہے یہ
یہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ

کیا آپ نے یہ شعر پہلے سن ، پڑھ رکھا ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین
جی نہیں میں لکھ تو سکتا ہوں سنا نہیں‌سکتا ، کہ میرے پاس آپ کا ابو ظہبی کا نمبر نہیں ہے ۔

ویسے آپ کوکیا پڑی ابو ظہبی جانے کی ؟؟
 

وجی

لائبریرین
بجلی کی بندش اور گرمی وجہ بنی

ویسے یہاں زیادہ گرمی ہے لیکن پھر بھی گرمی لگتی نہیں ایسا کیوں‌؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اے بی سی میں جو بیٹھے رہتے ہوں گے۔ ذرا باہر گھوم پھر کر دیکھیں۔

س) شاھین درویشی کی وجہ سے آشیانہ نہیں بناتا یا کوئی اور وجہ ہے؟
 

وجی

لائبریرین
وہ گانا نہیں سنا آپ نے
" ہواؤں کا سپاہی ہوں‌میں شاہین ہو "
اب آپ خود بتائین ہواؤں میں آشیانہ کہاں بنےگا

ویسے شاہینوں کے آشیانے کی فکر آپکو کیسے ہوگئی ؟؟
 

خوشی

محفلین
بدلتا بھی ہو تو ہمیں کیا پرابلم ہے


آپ کو جانوروں کے بارے ہی کیوں سوجھتا ہے
 

وجی

لائبریرین
اب اسکی کیس کو فکر ہے

کیا آپ کو یقین نہیں کہ پاکستان چیمپئن ہے ؟؟
 

خوشی

محفلین
مجھے کیسے یقین نہیں‌آئے گا میں نے تو میچ سٹیڈیم میں دیکھا ہے


کیا آپ کو میری اس بات کایقین نہیں
 

وجی

لائبریرین
صاف بات ہے جی نہیں
ہاں یقین ہوسکتا ہے اگر آپ ٹکٹ دیکھا دیں میچ کا یا کوئی تصویر جو آپنے لی ہو گراونڈ

اس بارے میں کیا خیال ہے آپکا ؟؟
 

خوشی

محفلین
اوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو میرے خدا ٹکٹ تو وہیں پھینک دی تھی


تصویر دکھا سکتی ہوں مگر موبائل کنیکٹ نہیں‌ہوتا لیپ ٹاپ سے، جانے کیوں؟
 

وجی

لائبریرین
یہی تو بہانے ہوتے ہیں کہ کنیکٹ نہیں ہوا یہ ہوگیا

ویسے ایسی ٹکٹ پھینکنے والی ہوتی ہے کیا وہ بھی جب پاکستان جیتا ہو۔؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top