سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ذہین نشین کریں آئندہ کے لیئے کہ ایسے ٹکٹ پھینکے نہیں جاتے ایس ٹکٹ تاریخی ہوتے ہیں‌

کیا ایسا ہوجائے گا ؟؟
 

مغزل

محفلین
مجھے کیا خبر میں تو تیسرے اوور میں ہی باہر آجاتا ہوں۔

شمشاد صاحب کہاں ہیں آپ ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ڈاکٹر کا کیوں پوچھ رہی تھیں۔

س) ہاتھی کی کمر کا ناپ کیسے لیا جا سکتا ہے؟
 

خوشی

محفلین
ہو سکتا ہے


آنکھوں کی سمجھ آ گئی مگر یہ ریاضی کیون‌کمزور ہے ؟
اسے کچھ کھلایا پلایا کیوں نہیں؟
 

خوشی

محفلین
ہاتھی سے مشورہ کرکے


آپ کو ہمیشہ جانوروں کے سوال ہی کیوں سوجھتے ھیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی آپ تو مجھے بھول ہی گئی ہیں۔۔۔۔میری کسی بھی بات کا جواب نہیں دے رہی ہیں۔۔۔ایسا کیوں۔۔۔:(
 

فخرنوید

محفلین
شیر کے دادا جی نے خاندانی منصوبہ بندی کی ہوئی تھی۔اس لئے شیر کی بہن کوئی نہیں تھی۔

چابی والا ٹیکہ کیا ہوتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top