بجلی جا بھی سکتی ہے۔
(یہ واقعہ ہے، ایک دفعہ ایک وزیر صاحب بمع اپنے لاؤ لشکر کے جاپان کے دورے پر گئے۔ ان کے دورے کے میں ایک بہت ہی بڑے صنعتی کارخانے کا دورہ بھی تھا۔ وہاں انہوں ہر چیز بجلی سے چلتے دیکھی۔ تو وفد کے سربراہ کہنے لگے، آپ کے کارخانے میں ہر چیز بجلی سے چلتی ہے۔ اگر بجلی چلی جائے تو پھر آپ کیا کریں گے۔ تو جاپانی نے پریشان ہو کر کہا " کیا بجلی جا بھی سکتی ہے؟")
س) بجلی بناتے کیسے ہیں؟