جمع کروائیں یا ادا کریں، پیسے تو جیب سے گئے ناں۔ س) بجلی کا لالٹین سے کیا رشتہ ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #781 جمع کروائیں یا ادا کریں، پیسے تو جیب سے گئے ناں۔ س) بجلی کا لالٹین سے کیا رشتہ ہے؟
فخرنوید محفلین جولائی 8، 2009 #782 جب بجلی جاتی ہے تو لالٹین جلا لیتے ہیں۔ آپ نے لالٹین کی روشنی میں پڑھائی کی ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2009 #783 لالٹین کو دیکھیں کہ پڑھائی کریں۔ س) جگنو کی روشنی کا بل کون دیتا ہے؟
افتخار راجہ محفلین جولائی 8، 2009 #784 عوام کیوں کہ سارے بلوں کی ادائیگی انہی کے ذمہ ہے۔ مغز ماری کا لفظ کب استعمال کرتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2009 #786 بلیوں کے لیے جگہ کم ہوتی ہے۔ س) بارش کی وجہ سے کس چیز کی افراط ہوتی ہے؟
افتخار راجہ محفلین جولائی 8، 2009 #787 پاکستان میں کیچڑ اور مچھروں کی۔۔۔۔۔ بارش کے بغیر مچھر کہاں پالے جا سکتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2009 #792 آپ کا مطلب ہے سوجھتے ہیں۔ کیونکہ مجھے پرندے بہت پسند ہیں۔ س) پرندوں کو شناختی کارڈ کی ضرورت کیوں نہیں ہوتی؟
آپ کا مطلب ہے سوجھتے ہیں۔ کیونکہ مجھے پرندے بہت پسند ہیں۔ س) پرندوں کو شناختی کارڈ کی ضرورت کیوں نہیں ہوتی؟
خوشی محفلین جولائی 8، 2009 #793 کیونکہ وہ انسانوں جیسے کام نہیںکرتے اگر پرندوں کے شناختی کارڈ ہوتے تو نادرہ کے علاوہ کسے فائدہ ہوتا
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2009 #794 جعلی کارڈ بنانے والوں کو۔ س) ڈاکٹر کی گولی اور ڈاکو کی گولی میں کیا فرق ہے؟
خوشی محفلین جولائی 9، 2009 #797 بنانے والے سمجھتے ھیں کہ صرف گول چیزیں ہی گھوم سکتی ھیں جواب آلو چاٹ تھا کیا
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #798 جواب تھا دونوں گولیاں ایک ہی کام کرتی ہیں۔ س) دلہن رخصتی کے وقت روتی کیوں ہے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #800 یہی تو آخری موقع ہوتا ہے ہنسنے کا۔ س) جہاز اڑتے ہوئے پر کیوں نہیں ہلاتا؟