کام چور ہوتا ہے اس لئے صحرائی جہاز اور ہوائی جہاز میں کیا فرق ہے
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 9، 2009 #801 کام چور ہوتا ہے اس لئے صحرائی جہاز اور ہوائی جہاز میں کیا فرق ہے
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 9، 2009 #805 ایک انار اور سو بیمار والی بات ہے سو انار اور ایک بیمار کیوں نہیں کہتے ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #806 ایک بیمار بھلا کتنے انار کھا لے گا۔ س) ایک انار میں کتنے دانے ہوتے ہیں؟
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 9، 2009 #807 انار دیں گن کر بتا دیتا ہوں ابھی ہاتھی کے کتنے دانت ہوتے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #808 دکھانے کے دو، کھانے کے دس بارہ تو ہوں گے۔ س) بلب سے روشنی باہر کیسے نکل آتی ہے؟
محمداحمد لائبریرین جولائی 9، 2009 #809 کیوں کہ اُس میں کانچ کا شیشہ لگا ہوتا ہے۔ شیشہ ٹوٹنے کے علاوہ کس کام آتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #812 بہت زیادہ لوگ بے روز گار ہوتے۔ س) ایک عورت اپنی طبعی عمر میں کتنی سرخیاں کھا جاتی ہے؟
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 9، 2009 #813 یہ تو کوئی شدہ شادہ ہی بتا سکتا ہے شادی کے لڈو اور عام لڈو میں کیا فرق ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #814 عام لڈو کھا کر پچھتانا نہیں پڑتا۔ س) دعوتِ ولیمہ پر اتنا رش کیوں ہوتا ہے؟
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 9، 2009 #815 یہ دیکھنے کے لئے کہ شادی کے لڈو کھا کر کیا حال ہوتا ہے شادی کرنا عزت ہے یا عبرت ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 9، 2009 #816 جس نے کر لی اس کے لیے عزت دوسروں کے لیے ۔۔۔۔۔ س) کالا صاحب کس کو کہتے ہیں؟
افتخار راجہ محفلین جولائی 17، 2009 #817 یہاں پر تو ہم لوگ افریقیوں کو اس لقب سے پکارتے ہیں۔ س۔ صاحب اور صاحب بہادر میں کیا فرق ہوا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 18، 2009 #818 جو شادی شدہ اور کنوارے میں ہوتا ہے۔ س) آم کا چھلکا کیوں نہیں کھاتے؟