سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، نئے رکن ہیں، کھیل نہیں جانتے ہوں گے۔

س) آم کا چھلکا کیوں نہیں کھاتے؟
 
تاکہ لوگ انکو بھی نہ کھانا شروع کردیں۔

اگر لوگ آموں کی گٹھلیوں کو بھی کھانا شروع کردیں تو پھر آم کے درخت کیسے کاشت ہوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
لوگوں کی موجودگی پر منحصر ہے۔

س) آپ کے پاس دو سیب ہیں اور آپ کے دو دوست آ جاتے ہیں، آپ کیا کریں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو پرانے سے ہی کام چلا لوں گا۔

س) چائے اور لسی موجود ہوں تو پہلے کیا پیئیں گے؟
 

جیہ

لائبریرین
لسی کیوں کہ چائے تو ہر وقت مل سکتی ہے۔

یہ دھاگہ اتنا سنسان کیوں ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
عین عالم جوانی میں 70 سال کی عمر میں۔

ملا نصیرالدین کس مدرسے سے فارغ تھے؟
 

جیہ

لائبریرین
نہ صرف پیروں کی بلکہ سر کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔


کدو جیسا سر کس کا ہوتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top