اگلا عشق سرزد ہونے کے بعد
کیا شگفتہ مزاجی کے لئے عشق کرنا ضروری ہے؟
بس جواب مل جائے پھر قسط حاضر ہے ۔
ایک مرد دو عورتوں کی محبت میں سے کسی ایک کا انتخاب کیسے کرے ۔ ( آسان سوال کردیا گیا ۔ فائدہ اٹھائیں (
اگر واقعی مرد ہو تو انتخاب کی کیا ضرورت ہے
مرد اتنے شوقین مزاج کیوں ہوتے ہیں؟