ٹماٹر کھانے کی چیز ہے ٹماٹر کے بغیر کیا ترکاری بن سکتی ہے؟
ابن سعید خادم جنوری 10، 2010 #862 آپ آجائیں ہم پکا کر کھلا دیں گے۔ اخروٹ کی انسانی مغز مے مماثلت کیوں ہوتی ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 10، 2010 #863 ٹماٹر کی جگہ دہی کا استعمال کر لیں۔ س) چار بیویوں سے مرد کیسے نبرد آزما ہو؟
ظ ظفری لائبریرین جنوری 10، 2010 #864 کیونکہ یہ جہاں پایا جاتا ہے وہاں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ دماغ نہیں ہوتے ۔ انسانی فیصلوں میں دل کا کیا کردار ہوتا ہے ۔ ؟
کیونکہ یہ جہاں پایا جاتا ہے وہاں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ دماغ نہیں ہوتے ۔ انسانی فیصلوں میں دل کا کیا کردار ہوتا ہے ۔ ؟
ظ ظفری لائبریرین جنوری 10، 2010 #865 شمشاد نے کہا: ٹماٹر کی جگہ دہی کا استعمال کر لیں۔ س) چار بیویوں سے مرد کیسے نبرد آزما ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھندا گلے میں ہر وقت لگا رکھے ۔ میرا سوال ہنوز قائم ہے ۔
شمشاد نے کہا: ٹماٹر کی جگہ دہی کا استعمال کر لیں۔ س) چار بیویوں سے مرد کیسے نبرد آزما ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھندا گلے میں ہر وقت لگا رکھے ۔ میرا سوال ہنوز قائم ہے ۔
ابن سعید خادم جنوری 10، 2010 #866 دل ہی کا تو سارا کردار ہوتا ہے۔ کیا دماغ سے فیصلے کرنا بھی ممکن ہے؟
ظ ظفری لائبریرین جنوری 10، 2010 #867 ابن سعید نے کہا: دل ہی کا تو سارا کردار ہوتا ہے۔ کیا دماغ سے فیصلے کرنا بھی ممکن ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارا کریڈیٹ تو دل لے گیا ۔ دماغ اب کیا کرے گا ۔ شمشاد بھائی ایک لاکھ پیغامات کب تک مکمل کرلیں گے ۔ ؟
ابن سعید نے کہا: دل ہی کا تو سارا کردار ہوتا ہے۔ کیا دماغ سے فیصلے کرنا بھی ممکن ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سارا کریڈیٹ تو دل لے گیا ۔ دماغ اب کیا کرے گا ۔ شمشاد بھائی ایک لاکھ پیغامات کب تک مکمل کرلیں گے ۔ ؟
ابن سعید خادم جنوری 10، 2010 #868 کر لیں گے یوں ہی ہنستے کھیلتے۔ شمشاد بھائی کے بعد دوسرے لاکھ مراسلاتی شہنشاہ ظفری بھائی ہوں اس کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟
کر لیں گے یوں ہی ہنستے کھیلتے۔ شمشاد بھائی کے بعد دوسرے لاکھ مراسلاتی شہنشاہ ظفری بھائی ہوں اس کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2010 #869 یہ ان کی شادی ہونے پر منحصر ہے۔ س) چنے سفید اور کالے ہی کیوں ہوتے ہیں، رنگدار کیوں نہیں ہوتے؟
S. H. Naqvi محفلین جنوری 11، 2010 #872 خالص دودھ یا بچھڑا پیتا ہے یا گوالا۔۔۔۔! تو خا لص دودھ گوالے کے پاس ملے گا خالص دودھ اتنا ضروری ہی کیوں ہوتا ہے؟
خالص دودھ یا بچھڑا پیتا ہے یا گوالا۔۔۔۔! تو خا لص دودھ گوالے کے پاس ملے گا خالص دودھ اتنا ضروری ہی کیوں ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2010 #873 اس لیے کہ اس میں پانی ملایا جا سکے۔ س) زرداری کے شناختی کارڈ پر اس کی شناختی علامت کیا لکھی ہوئی ہے؟
ابن سعید خادم جنوری 11، 2010 #874 دونوں گالوں کے درمیان زرد آری کا نشان۔ اگر ایک آنکھ سر کے پچھلے حصے میں بھی ہوتی تو انسان کی شکل کیسی ہوتی۔
دونوں گالوں کے درمیان زرد آری کا نشان۔ اگر ایک آنکھ سر کے پچھلے حصے میں بھی ہوتی تو انسان کی شکل کیسی ہوتی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2010 #875 شکل تو ایسی ہی ہوتی، بس پیٹھ پیچھے برائی کوئی نہ کرتا۔ س) سسرالی رشتہ داروں سے کیسے بچا جائے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 12، 2010 #877 تمہارے لیے تو بہت لذیذ ہو گا۔ کھا کر تو دیکھو۔ س) بلی اندھیرے میں کیسے دیکھ لیتی ہے؟
جیہ لائبریرین جنوری 12، 2010 #878 اس کے پاس امریکہ کے بنائی ہوئی عینک ہوتی ہے؟ کیا مجھے اب عینک لگانی چاہئے؟
ابن سعید خادم جنوری 12، 2010 #879 نہیں ہرگز نہیں ابھی ہماری بٹیا کے وہ دن نہیں آئے۔ عینک کا کاروبار بغیر عینک کے کیوں ممکن نہیں؟
جیہ لائبریرین جنوری 12، 2010 #880 کیوں کہ یہ کارو بار عشق نہیں جس میں متاع و سامان کی ضرورت ہوتی ہے کیا کاروبار عشق کے لئے عاشق ہونا لازمی ہے؟
کیوں کہ یہ کارو بار عشق نہیں جس میں متاع و سامان کی ضرورت ہوتی ہے کیا کاروبار عشق کے لئے عاشق ہونا لازمی ہے؟