سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میدان عمل ہی سب سے بڑی تجربہ گاہ ہے۔


اکثر مرد کیوں کہتے ہیں کہ انہیں عشق کا تجربہ نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ وہ عشق میں ہر دفعہ فیل ہو جاتے ہیں اور پھر سے تجربہ حاصل کرنے کے لیے اگلے عشق کی تلاش میں نکل جاتے ہیں۔

س) عورت کے آنسوؤں اور مگرمچھ کے آنسوؤں میں کیا فرق ہے؟
 

زین

لائبریرین
دونوں‌ آنسو موٹے موٹے ہوتے ہیں‌

س)تعلیمی اداروں میں اردو کی طرح عشق کا مضمون کیوں نہیں ہوتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری معلومات بالکل صفر ہیں۔ ہمارے تعلیمی اداروں میں صرف عشق ہی تو ہوتا ہے۔

س) اچھے سیاستدان کو کرسی پر لڑنا چاہیے یا لڑھکنا چاہیے؟
 

وجی

لائبریرین
اچھے سیاستدان اپنی کرسی لے آتے ہیں آج کل

کیا عدالتیں بھی کرسی کے پیچھے لگ گئیں ہیں ؟؟
 
ایسی چیزوں میں فرق نہیں پوچھتے جہاں خوردبین بھی کام کرنا بند کر دے۔

کیا دوربین کی بین سپیرے کے کام آ سکتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر اس میں سے عدسے نکال دیں تو شاید کام آ جائے۔

س) کبھی خوشی کبھی غم اور کبھی گولی کبھی بم میں کیا قدر مشترک ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
ہاں نا۔ تھوڑی سی کرپشن کرنے کی خواہش ہے


خیر گھر کا اصل حکمران کون ہے؟ عورت یا مرد؟
 

شمشاد

لائبریرین
تخت و تاج بڑی آسانی سے مل جاتا ہے لیکن خوابوں میں۔

س) ساس کی بھڑک اور بیوی کی کڑک میں کیا قدر مشترک ہے؟
 

مغزل

محفلین
ساس کی آس ہے ہمیں اب بھی۔۔
( ویسے ایک لطیفہ یاد آیا ، لطیفے کی لڑی میں لگاتا ہوں )

لگادوں ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top