سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
اور کسی کو ہو نہ ہو، مجھے تو نہیں ہو گا۔

س) عمل کا پہلا قدم کیسے اٹھایا جاتا ہے؟
 

رانا

محفلین
قدم پر ایک نظر ڈال کر، کہ کب اٹھایا جائے۔

س) محبت پہلی نظر میں ہی کیوں ہوتی ہے؟
 

وجی

لائبریرین
پہلے انجام کا نہیں سوچتا انسان جب پانی سر سے اونچا ہوتا ہے پھر عقل آتی ہے

محبت کا تعلق نظر سے کیوں ہے ؟؟
 

خوشی

محفلین
لو میرج کرنے والے جوڑوں کو غور سے دیکھا کریں اس بات کی سمجھ لگ جائے گی


آپ نے کبھی اس پہ غور نہیں کیا کیا
 

شمشاد

لائبریرین
کیا تھا لیکن محلے والے اندھے نہیں تھے۔

س) دو اور دو ہمیشہ چار ہی کیوں ہوتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
نہیں جناب بائیس بھی بنتے ہیں

ویسے کیا ایک اور ایک دو ہوسکتے ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
دو چھوڑ تین بھی ہو سکتے ہیں اور چار بھی ہو سکتے ہیں۔

س) یہ دو کے چار کیسے بناتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جگاڑ کا۔ جس کا بھی جگاڑ لگ جائے۔ خاص کر مارشل لاء میں۔

س) ہوائی جہاز کی دُم ہوتی ہے، بحری جہاز کی کیوں نہیں ہوتی؟
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ اسے پر نہیں ہوتے

ویل مچھلی اور شارک میں کیا فرق ہے ؟؟
 

رانا

محفلین
جب راوی نے پانی کو الوداعی پارٹی دی۔

س) الوداعی پارٹی ہمیشہ جانے والے کو ہی کیوں دی جاتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تا کہ دوبارہ واپس نہ آ جائیں۔

س) ۔۔۔۔ بر گردن راوی ہی کیوں لکھتے ہیں، جہلم یا چناب کا نام کیوں نہیں لیتے؟
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ ان میں ابھی کچھ پانی باقی ہے
ویسے پانی کہاں جارہا ہے ہماری نہروں سے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
چائے بنانے میں استعمال ہو رہا ہے۔

س) گوالے دودھ میں پانی ملاتے ہیں یا پانی میں دودھ ملاتے ہیں؟
 

رانا

محفلین
دودھ کے خلاصے میں پانی ملاتے ہیں۔

س) ہیر نے رانجھے سے محبت کی اور سب کی ہمدردیاں سمیٹ کر امر ہوگئی۔ آجکل ایسا کیوں نہیں ہوتا؟
 
Top