انکو بنانی جو پڑتی ہوگی ویسے کیا چائے بنانا مشکل کام ہے کیا ؟؟
خوشی محفلین جون 11، 2010 #362 مشکل ھے جب خود نہ پینی ہو اپنوں کے ہاتھوں کی بنی چائے میں اتنی مٹھاس کیوں ہوتی ھے
وجی لائبریرین جون 12، 2010 #364 فائدہ : گنتی اچھی ہوجاتی ہے نقصان : گنتی کچھ حد سے زیادہ ہوجاتی ہے ویسے یہ گریجوئیٹ اسمبلی کا فائدہ کیا ہوا ہمیں ؟؟
فائدہ : گنتی اچھی ہوجاتی ہے نقصان : گنتی کچھ حد سے زیادہ ہوجاتی ہے ویسے یہ گریجوئیٹ اسمبلی کا فائدہ کیا ہوا ہمیں ؟؟
شمشاد لائبریرین جون 12، 2010 #365 گریجؤیٹ نہیں جعلی گریجؤیٹ کہیں۔ ان میں سے کئی ایک تو مدرسے کی ڈگری یا پھر جعلی مدرسے کی جعلی ڈگریاں لیکر اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ س) اسمبلی میں گھوڑے اور کھوتے کیسے اکٹھے بیٹھتے ہیں؟
گریجؤیٹ نہیں جعلی گریجؤیٹ کہیں۔ ان میں سے کئی ایک تو مدرسے کی ڈگری یا پھر جعلی مدرسے کی جعلی ڈگریاں لیکر اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ س) اسمبلی میں گھوڑے اور کھوتے کیسے اکٹھے بیٹھتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 13، 2010 #367 گدھے کا بڑا بھائی۔ س) ایک چھوٹے سے ٹی وی اتنے سارے آدمی کیسے پورے آ جاتے ہیں؟
خوشی محفلین جون 13، 2010 #369 عام آدمی کہے تو گالی اور پارلیمنٹیرنز کہیں تو محض غیر پارلیمانی بات ایسا الٹا سوچنے کی کوئی خاص وجہ؟
شمشاد لائبریرین جون 13، 2010 #370 وجہ کیا ہونی ہے، دماغ ہی الٹا ہے۔ س) چھوٹی سی گولی اتنا بڑا کام کیسے کرتی ہے؟
خوشی محفلین جون 13، 2010 #371 چیونٹی بھی تو چھوٹی ہوتی ھے ہاتھی کے مقابلے میں آپ نے اپنی مہم آہستہ کیوں کر دی ھے؟
شمشاد لائبریرین جون 14، 2010 #372 مخیر اراکین نہ ہونے کی وجہ سے۔ س) پاکستانی پولیس کو کسی بھی جُرم ہونے کا پہلے ہی پتہ کیسے چل جاتا ہے؟
مخیر اراکین نہ ہونے کی وجہ سے۔ س) پاکستانی پولیس کو کسی بھی جُرم ہونے کا پہلے ہی پتہ کیسے چل جاتا ہے؟
ابو یاسر محفلین جون 14، 2010 #373 شمشاد نے کہا: مخیر اراکین نہ ہونے کی وجہ سے۔ س) پاکستانی پولیس کو کسی بھی جُرم ہونے کا پہلے ہی پتہ کیسے چل جاتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لکس انڈر وئیر :" یہ اندر کی بات ہے"
شمشاد نے کہا: مخیر اراکین نہ ہونے کی وجہ سے۔ س) پاکستانی پولیس کو کسی بھی جُرم ہونے کا پہلے ہی پتہ کیسے چل جاتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لکس انڈر وئیر :" یہ اندر کی بات ہے"
شمشاد لائبریرین جون 14، 2010 #374 چلیں مان لیتے ہیں، لیکن آپ کو آگے سوال بھی تو لکھنا تھا۔ س) جی ایچ کیو اور جی پی او میں کیا فرق ہے؟
رانا محفلین جون 14، 2010 #375 جی پی او کے سربراہ کی صرف جی پی او میں چلتی ہے جبکہ جی ایچ کیو کے سربراہ کی ہر جگہ! س) موبائل کو سیل کیوں کہتے ہیں؟
جی پی او کے سربراہ کی صرف جی پی او میں چلتی ہے جبکہ جی ایچ کیو کے سربراہ کی ہر جگہ! س) موبائل کو سیل کیوں کہتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 14، 2010 #378 جب اس نے تنگ کرنا شروع کیا تھا۔ س) بسوں کے پیچھے اشہار کیوں لکھتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 15، 2010 #380 یاد کیا کرنے، کچھ تو لکھے ہی میں نے ہیں۔ س) مگرمچھ سے ملنے کا بہترین وقت کون سا ہوتا ہے؟