سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
تالاب امیروں کے نہانے کے لیے اور جوہڑ غریبوں کے نہانے کے لیے ہوتے ہیں۔

س) ٹائی باندھنے کا کیا فائدہ ہے؟
 

وجی

لائبریرین
فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جب بٹن ٹوٹا ہو کولر کا تو چھپ جاتا ہے

ٹائی باندھنا کتنا ضروری ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
وہ قندورا استعمال کرتے ہونگے

ویسے قندورا ق سے ہوتا ہے یا پھر ک سے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو پینٹ ہی نہیں پہنتا، پھر مجھے کیا معلوم ہوتا۔

س) اُڑتی چڑیا کے ہی پر گنتے ہیں، کسی اور پرندے کے کیوں نہیں گنتے؟
 

وجی

لائبریرین
وہ تیز ہوتا ہوگا نا

ویسے نظر کی تشبہ عقاب سے کیوں دی جاتی ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
مزاح برطرف، یہ سب سے اونچا اڑتا ہے لیکن اس کے باوجود زمین پر چلتے ہوئے چوہے کو دیکھ لیتا ہے، اس سے حساب لگا لیں کہ اس کی نظر کتنی تیز ہوتی ہے۔

س) دل کیوں کچھ کہتا ہے جبکہ اس میں تو صرف خون ہوتا ہے؟
 

رانا

محفلین
اصل میں تو خون ہی کو جوش آتا ہے دل تو مفت میں بدنام ہے۔

س) لطیفہ سننے کے بعد لوگ ہنسنا ضروری کیوں سمجھتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
چھوٹے بھائی اور بڑے بھائی کا

ویسے ٹرک اور رکشے کا کیا رشتہ ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
ٹرک ڈرائیور کو دن میں نظر نہیں آتا

رکشے کے تین ٹائر ہی کیوں ہوتے ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
میاں بیوی کی گاڑی کے دو پہیے اور تیسرا پہیہ بچوں کو ظاہر کرتا ہے۔

س) سکے کے دو رُخ کیوں ہوتے ہیں؟
 

ابو یاسر

محفلین
تین رخ کا آرڈر کئی بار دیا لیکن ان لوگوں نے نہیں بنایا وہ پوچھ رہے تھے کہ
تین رخ کا آئیڈیا کس نے دیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
حجت ہی کرنی ہے ناں تو ہر کوئی اسی کام میں مصروف ہے۔

س) شاہد آفریدی فٹ بال کھیلنے کیوں نہیں گیا؟
 

خوشی

محفلین
کیونکہ فٹ بال میں بار بار فاؤل کرنے پہ اسی میچ سے باھر نکال دیتے ھیں اگلے میچ کا انتظار نہیں کرتے


ویسے اگلے میچ کا انتظار کیوں نہیں کرتے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کہتے ہیں ایک ہی دن سارے میچ کھیل لو۔

س) فیفا کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہو گا؟
 
Top