سوال گندم اور جواب میں چنے"

شمشاد

لائبریرین
وہ دن گئے جب قلم ایک طاقت تھی، اب تو قلم بک جاتے ہیں۔

س) ساس کو خوشدامن کیوں کہتے ہیں؟
 

خوشی

محفلین
جو باقر نے کسی خانے میں رکھی ہو



وہ ایس اکون سا نام ھے جس کے ٹکرے کیے جائیں تب بھی نام ہی رہتا ھے
 

خوشی

محفلین
ہارنے والے کو رنج نہیں تو کیا خوشی ہو گی


سوال گندم جواب چنا کہاں سے سیکھا
 

شمشاد

لائبریرین
جیسے گدھے کے ساتھ پخ ہوتی ہے ایسے ہی سیر کے ساتھ سوا ہوتا ہے۔

س) دولہا سہرا کیوں باندھتا ہے۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
چار آدمیوں کی لفٹ میں جو اکیلا پورا آئے وہی ہو گا۔

س) مادری زبان کے علاوہ دوسری زبانیں سیکھنے کا کیا فائدہ ہے؟
 
Top