سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ دو سوال اب اکٹھے آ گئے۔

سانپ سنے نہ سنے اسے سناتے ضرور ہیں۔
ارشد صاحب کا ہی سوال
س) دور کے ڈھول سہانے کیوں ہوتے ہیں؟
 

arshadmm

محفلین
کیا آپ اسے دھونا چاہتے ہیں۔
اور سوال ہے
مچھلی جل بنا کیوں‌ نہیں‌ رہ سکتی ؟
 

arshadmm

محفلین
نو من کی رادھا تیل بنا ٹوئسٹ نہیں‌ کر سکتی۔
اور اب سوال کہ ایک انار سو بیمار کیوں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
دانا یعنی کے عقلمند، تو انار کے متعلق زیادہ عقل رکھنے والا۔

س) آم کی گھٹلی کا کیا فائدہ ہے؟
 

arshadmm

محفلین
ضروری نہیں کہ انسان بن بھوک کے ہی انسان کو کھا رہا ہے
سوال کہ اندھا کیوں‌ جانے بسنت کی بہار ؟
 

arshadmm

محفلین
بیچاری کو خوارک جو بہت میسر ہے
اور سوال کہ شیر اور بکری ایک گھاٹ پہ پانی کیوں‌ نہیں‌ پی سکتے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top