کھانا لانے گئی ہوتی ہے۔ پیٹ کیسے بھرتا ہے ؟
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #402 جب آنکھیں بھر آتی ہیں سوال ہے کھانے کو جینا چاہئے یا جینے کو کھانا چاہیے
arshadmm محفلین دسمبر 7، 2007 #405 عورتیں بیچاری کھانا پکا پکا پکا پکا کر پک جاتیں خیر سے عورتیں ہی کیوں کھانا پکاتی ہیں ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2007 #406 بندے ان سے زیادہ پکاتے ہیں۔ س) ہوٹل کا کھانا اتنا لذیذ کیوں لگتا ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 7، 2007 #408 تو خود ہی لڑھک رہے ہوتے۔ س) سائیکل کے پہیے میں کتنی تاریں ہوتی ہیں؟
حسن نظامی لائبریرین دسمبر 8، 2007 #409 اتنی ہی جتنی دوسرے پہیے میں ہوتی ہیں ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور کیوں ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2007 #411 گنجے سوچ و بچار کرنے والے ہوتے ہیں۔ س) گول مول اور گول مال میں کیا فرق ہے؟
حسن نظامی لائبریرین دسمبر 8، 2007 #412 و سے ورائٹی کا فرق ہے ۔۔ محبت میں انسان اندھا کیوں ہو جاتا ہے ؟
arshadmm محفلین دسمبر 8، 2007 #413 ابھی فلم "گول" دیکھی ہی نہیں اور ذرا یہ تو بتائیں چڑیا ہر وقت بے چین کیوں رہتی ہے ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2007 #414 خیال رکھیئے گا محبت میں انسان خود اندھا ہوتا ہے، محلے والے نہیں ہوتے۔ اب ارشد صاحب والا ہی سوال س) چڑیا ہر وقت بے چین کیوں رہتی ہے ؟
خیال رکھیئے گا محبت میں انسان خود اندھا ہوتا ہے، محلے والے نہیں ہوتے۔ اب ارشد صاحب والا ہی سوال س) چڑیا ہر وقت بے چین کیوں رہتی ہے ؟
arshadmm محفلین دسمبر 8، 2007 #416 ہوتا نہیں ہے گنجی نہائے کیا اور نچوڑے کیا ؟ گنجا کیوں نہیں کہا جاتا ؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2007 #417 گنجے سے نہیں ہوتا ہو گا یہ کام۔ س) خواتین اتنے بڑے بڑے پرس کیوں استعمال کرتی ہیں؟
حسن نظامی لائبریرین دسمبر 9، 2007 #418 بڑے پرس میں سب کچھ آجاتا ہے ۔۔ آہو ﴿اور شمشاد محبت والے سوال میں آپ نے زیادتی کی ہے چیٹنگگگگگگگگ﴾ شمشاد میں دو شین کیوں ہیں ایک کیوں نہیں ؟
بڑے پرس میں سب کچھ آجاتا ہے ۔۔ آہو ﴿اور شمشاد محبت والے سوال میں آپ نے زیادتی کی ہے چیٹنگگگگگگگگ﴾ شمشاد میں دو شین کیوں ہیں ایک کیوں نہیں ؟
arshadmm محفلین دسمبر 9، 2007 #419 ایک سے صرف شاد ہوتا یعنی خوش اور شمشاد یعنی بہت خوش اب یہ بتائیں ایک پنتھ دو کاج ہی کیوں ہوتے ہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین کیوں نہیں ہوتے؟
ایک سے صرف شاد ہوتا یعنی خوش اور شمشاد یعنی بہت خوش اب یہ بتائیں ایک پنتھ دو کاج ہی کیوں ہوتے ہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین کیوں نہیں ہوتے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2007 #420 کیونکہ ایک ہاتھ سے تالی جو نہیں بجتی۔ س) حکومت نے ڈھائی سو کا نوٹ کیوں نہیں بنایا؟