سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arshadmm

محفلین
تین سو کے بنانے کا سوچ رہے ہیں
بغل میں‌بچہ شہر میں ڈھنڈورا ۔۔۔۔۔۔ گائوں میں‌کیوں نہیں
 

arshadmm

محفلین
خوبصورت لوگ جو مانگ لیتے ہیں
ہر بندہ خوبصورتی کے پیچھے ہی کیوں بھاگتا ہے ؟
 

arshadmm

محفلین
اسے کہتے ہیں اپنے منہ میاں‌ مٹھو بننا
ویسے طوطے کو میاں‌ مٹھو کیوں کہتے ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
کیلے تو بندر کو پسند ہوتے ہیں، ہاتھی تو گنے کے شوقین ہوا کرتے تھے:confused:

س) کیا دِل میں واقعی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت پائی جاتی ھے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top