سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
بڑے ہی بدتمیز ہیں یہ ہاتھی، عقل ہی نہیں کچھ کھانے پینے کی۔

س) کیا عقل داڑھ سے انسان واقعی عقلمند ہوجاتا ھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
داڑھ نکلتے وقت جتنی درد ہو گی اتنی ہی عقل آئے گی۔

س) سفید بالوں کا کیا فائدہ ہے؟
 

غازی عثمان

محفلین
آپکو تو نہیں لیکن کالاکولا بنانے والوں کو بہت فائدہ ہوتا ہے۔


کالاکولا اور کوکاکولا میں کیا فرق ہے،
ڈبل کولا اور ڈبل شاہ کا فرق بھی واضح کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک بالوں کے لیے اور ایک سالوں کے لیے۔

س) یہ ڈبل کولا اور ڈبل شاہ کیا ہے، اس کا فرق آپ ہی واضح کر دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پانی کے چشمے سے صاف پانی ملتا ہے اور نظر کے چشمے سے صاف نظر آتا ہے۔

س) شکر قندی پر املی کا پانی اور مرچیں ڈال کر کھانے سے کیا ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہلاکت سے بچنے کےلیے۔

س) ایک دن میں گھڑی کی سویاں کتنی بار ایک دوسری کے اوپر سے گزرتی ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
میرے پاس ڈیجیٹیل کھڑی ہے سوئی کے بغیر


وقت اگر قیمتی ہے تو وقت ناپنے والا آلہ گھڑی 120 روپے میں کیوں ملتا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
میں تو پلو میں‌باندھتی ہوں یا جراب میں رکھتی ہوں :)


بیوی سے بٹوہ کیسے چھپاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اسے اصلی والا بٹوہ دکھاتے ہی‌ نہیں۔

س) سوٹ کیس میں سوٹوں کے علاوہ دوسرے کپڑے کیوں رکھتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہ رحمت نہ زحمت، گلا بند رکھنے کے لیے اچھی چیز ہے، قمیص کا، کچھ اور نہ سمجھ لینا۔

س) دنیا گول کیوں ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
مگر میں نے تو پڑھا ہے کہ یہ چپٹی ہے

بعض موٹی عورتوں کو دیکھ کیوں ایسا لگتا ہے کہ انہیں اس عید قربان پر قربان کرنا چاہئے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top