سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نِگے ہو کر بیٹھے رہیں۔

س) عوامی رہنما اب بُلٹ پروف گاڑیوں میں کیوں بیٹھتے ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
تاکہ کوئی سرفروش جیالا انکی گیم نہ بجا ڈالے;)

س) گاڑیاں ایندھن سے کیوں چلتی ہیں پانی سے کیوں نہیں چلتیں؟
 

حسن علوی

محفلین
واقعی میں بھی سوچتا ہوں کہ آکر بنکوں کا فائدہ کیا ھے:rolleyes:

س) کوئی ایسی ترکیب جس سے پیسے دگنے ہو سکیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں نہیں، مجھے دے دیں، میں دگنے کر دوں گا۔

س) چاولوں کی زیادہ سے زیادہ لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
کیونکہ گرمیوں میں گرمی جو لگتی ھے:rolleyes:;)

س) سردیوں میں سردی، گرمیوں میں گرمی لگے پر بہار میں کیا ہوتا ھے؟:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top