سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بہار میں بہار آتی ہے، فلموں والی نہیں، باغوں میں بہار آتی ہے۔

س) گرمیوں میں گرم چائے کیوں مزہ دیتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کالر میں لگائیں تو ظاہر ہے خوشبو تو نہیں آئے گی۔

س) دانتوں میں خلال کیوں کرتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
بچپن میں ہم تو پہیے کو ڈنڈا مار مار کر گھوماتے تھے۔

س) مجھے نوبل انعام کب ملے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
تا کہ زندہ رہ سکیں۔

س) اے ٹم ایم کے اندر کوئی بندہ بیٹھا ہوتا ہےکیا جو پیسے دیتا ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
میرا خیال ھے شاید، مگر اس بندے سے باجو کو بڑی شکایات ہیں آج کل:)

س) کیا پیسہ بھی زندگی کےلیئے اتنا ہی ضروری ھے جتنا کہ ہوا اور پانی؟
 

شمشاد

لائبریرین
پیسہ تو ہوا پانی سے بھی زیادہ ضروری ہے۔

س) ٹیکہ لگانے کے لیے سرنج کیوں ضروری ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
بلکل ضروری نہیں، اب مچھر ہی کو دیکھیئے کتنے پریم سے ٹیکہ لگاتا ھے بغیر سرنج کے:)

س) اگر بجلی ایجاد نہ ہوتی تو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top