زونی
محفلین
دوست تھے، ایک دوسرے کی امتحان میں مدد کیا کرتے تھے۔
س) نقل کے لیے عقل کی کیا ضرورت ہے؟
اسلئے کہ آپ کسی اپنے جیسے کی نقل نہ کر لیں
س۔ کیا انسان دنیا میں کھانے کے لئے آیا ھے؟
دوست تھے، ایک دوسرے کی امتحان میں مدد کیا کرتے تھے۔
س) نقل کے لیے عقل کی کیا ضرورت ہے؟
س۔ کیا انسان دنیا میں کھانے کے لئے آیا ھے؟
یہاں تو بہت سستا ہے، لوگ دن میں بھی سوتے ہیں اور رات میں بھی سوتے ہیں۔
س) بغیر استری کیئے لوگ کپڑے کیوں نہیں پہنتے؟
کیونکہ یہ کھاتی پیتی نہیں۔
خانہ کیسے خراب ہوتا ہے ؟
زیادہ دیر دھوپ میں رہنے سے۔
دھوپ کتنی تیز ہوتی ہے ؟
آج کل کیا ہمیں تو روز نظر آتی ہیں۔
خوش کیسے رہا جائے ؟
نہیں۔۔۔
سردیوں میں دن چھوٹے کیوں ہو جاتے ہیں ؟