سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
تو اپنا وقت کمپیوٹر کے آگے ضائع نہ کرتے


کمپیوٹر سے چھٹکارا کیسے پاؤں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کم ہے کہ بغیر تاروں کے پیغام رسانی ہو رہی ہے۔

س) چھاتا ہوا میں اُلٹ کیوں جاتا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
چھاتے کو ہیلی کاپٹر بننے کا شوق جو ہوتا ہے۔

سوات میں ہیلی کاپٹر بمباری سے واپس آتے وقت آبادیوں پر چاکلیٹ کیوں پھینکتے ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
ہر جگہ زیر کرنے کے طریقے الگ ہوتے ہیں ناں ۔

مٹھائیاں کیا صرف خوشی کے موقع پر ہی بانٹی جاتی ہیں ۔ ؟
 

جیہ

لائبریرین
نہیں دشمنوں کے مرنے پر بانٹتے ہیں کچھ لوگ


دشمن اور رقیب میں کون اچھا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
غمی کے موقع پر بانٹ کر مار کھانی ہے۔

س) ہاتھ رگڑنے سے ہاتھوں میں گرمی کیوں آتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
عید اٹک کے اِس پار " ہوتی " ہے اور اُس پار "ہوتا" ہے۔

س) ہاتھ رگڑنے سے ہاتھوں میں گرمی کیوں آتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی کے سوال کا جواب : کیونکہ محلے والے بہت خوش ہوتے ہیں۔

حسن کے سوال کا جواب : جب مکمل خاموشی ہو۔

س) طوفان گزر جانے کے بعد کیا ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
دوست تھے، ایک دوسرے کی امتحان میں مدد کیا کرتے تھے۔

س) نقل کے لیے عقل کی کیا ضرورت ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top