سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ تم کون سی بلبل کی بات کر رہے ہو بھئی، میں تو بلبل پرندے کی بات کر رہا تھا۔

میں تو محفل میں آ کر ٹائم پاس کر لیتا ہوں۔

س) انڈیا کی ہر فلم میں ریل کیوں آتی ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
میں تو محفل میں آ کر ٹائم پاس کر لیتا ہوں۔

س) انڈیا کی ہر فلم میں ریل کیوں آتی ہے؟


ہیرو نے ہیروئین کو لے کر بھاگنا بھی ہوتا ھے نا اب اس سے سستی سواری کہاں سے ملے گی ہیرو صاحب کو۔


س) فلمیں حقیقت سے اتنی دور کیوں ہوتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
حقیقت بتانے سے پیسے تھوڑا ہی ملتے ہیں۔

س) شیطان کی آنت کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
یہ تو وہ ہی بتا سکتے ہیں جو مولا بخش سے فیض یاب ہوئے ہوں ۔۔:tounge:

آنے والے کل اور گزرنے والے کل میں کیا فرق ہے ؟
 

ظفری

لائبریرین
پھر یہ کیسے معلوم ہوگا کہ جیب میں سکے پڑے ہوئے ہیں کہ نوٹ ۔

کیا دنیا کا کاروبار پیسوں کے بغیر چل نہیں سکتا ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ سارے پیسے مجھے بھیج دیں اور کوئی کاروبار کر کے دکھائیں۔

س) کیلکولیٹر کے اندر حساب کون کرتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اس بات پر منحصر کہ آپ کس محلے میں رہتے ہیں۔ ;)

س) چاند ایک کیوں ہے، جبکہ ستارے اتنے زیادہ؟
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ آپ سے کس نے کہا کہ چاند " ایک " ہے ۔ ;)

اگر میں سارے پیسے شمشاد بھائی کو بھیج دوں تو شمشاد بھائی ان پیسوں کا کیا کریں گے ۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top