سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لطیفے کے طور پر۔

س) اگر آپ کسی چیز کو شدت سے پسند کریں تو کیا آپ شدت پسند کہلائیں گے؟
 

حسن علوی

محفلین
صرف شدت پسند ضروری نہیں بلکہ پاگل، جنونی، دیوانہ بھی کہا جا سکتا ھے۔۔۔

س) یہ گیدڑ سنگھی کیا ہوتی ھے؟
 

حسن علوی

محفلین
شہادت اور درمیان والی انگلی سے بہتر کون سا ہتھیار ہوگا:)


س) نہانے سے آدمی گیلا کیوں ہو جاتا ھے؟؟؟:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ وہ پہلے یا دوسرے نلکے سے نہاتا ہے۔ اگر تیسرے نلکے سے نہائے تو گیلا نہیں ہو گا۔

س) دنیا گول کیوں ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
کیونکہ انڈا گول نہیں;)

س) "نشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل"

اگر ایسا ھے تو پھر پینے سے خماری کیوں؟
 

شمشاد

لائبریرین
بچوں کو دھوکہ دینے کے لیے۔

س) فاختہ کو امن کا پرندہ سمجھتے ہیں، گدھے کو کیوں نہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
احمق اپنی دوزخ ساتھ لیئے پھرتا ہے اس لیئے ۔

حماقت در حماقت کرنے والے کو کیا کہیں گے ۔ ؟
 

سارہ خان

محفلین
کیوں نہیں بہت سارے کالے بھی ان پڑھ ہوتے ہیں ۔۔

دادی کے شوہر دادا ، نانی کے شوہر نانا تو باجی کے شوہر باجا کیوں نہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top