سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ضمیر فروش سبزی نہیں بیچ سکتا۔

س) ٹرکوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے " تُوں لنگ جا ساڈھی خیر اے"، کیوں؟
 

حسن علوی

محفلین
کچھ یقین سے تو نہیں کہا جا سکتا مگر مچھر سے تو کچھ زیادہ ہی ہوگی

س) ایک عقلمند کی عقلمندی کا صحیح اندازہ کس بات سے لگایا جا سکتا ھے؟:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اس بات سے کہ وہ جوتے کے تسمے کیسے باندھتا ہے۔

س) بیوقوف اور پاگل میں کیا فرق ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
پاگل کبھی کبھی کوئی بات سمجھ ہی جاتا ہے ۔ ;)

پاکستان میں عبدالقدیر خان کے صدر بننے کے کتنےامکانات موجود ہیں ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹنڈ میں پکی برف کے لیے کشش ہوتی ہے۔

س) جیب کترے اتنی ہوشیاری سے جیب کیسے کاٹ لیتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
نہ انڈا نہ مرغی، پہلے آیا مرغا۔

س) چڑیا چوں چوں کرتی ہے، کوا کائیں کائیں کرتا ہے، کبوتر کو کو کیوں نہیں کرتا؟
 

ظفری

لائبریرین
منہ بند نہ کرنے کی عادت کی وجہ سے ۔ ;)

میرے اس بیان کے بعد کسی قیامت کے آنے کا اندیشہ تو نہیں ہے ناں ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
آ تو سکتی تھی لیکن میرے آنے کی وجہ سے ٹل گئی۔

س) ایک ڈاکٹر کی روزانہ کی آمدنی کتنی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورت کے تحت تو گدھے کو بھی باپ بنا لیں گے۔

س) ہماری سیاہ ست اتنی نچلے درجے کی کیوں ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top