سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کھڑی کو دھکا جو لگانا پڑتا ہے۔

س) فرہاد نے دودھ کی نہر کھودی تھی چائے کی کیوں نہیں کھودی؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس نے اکیلے ہی نہر کی کھدائی کی تھی، آپ سچ مچ کی دس میٹر گہری اور سو کیلومیٹر نہر نہ سمجھیں۔

س) اس نہر کے لیے دودھ کون مہیا کرتا تھا؟
 
جو گیا اسے جانے دیجیئے کیا کریں گے اس کا!

س: "کل دو ہوتے ہیں" کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہو سکتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں انگریزی کا کیا کام۔

س) سمندر میں اتنا زیادہ نمک کس نے ڈال دیا تھا؟
 

ظفری

لائبریرین
ہر پھول پر منہ مارنے کی عادت کی وجہ سے ۔
پروانوں کو شمع کے علاوہ اور کس چیز میں جل جانے کا مزا آتا ہے ۔ ؟
 
پروانے کبھی کبھی لالٹین کی چمنی پربھی طبع ازمائی کرتے ہیں نا

س: پانچوں انگلیاں برابر کیوں نہیں ہوتیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ ایک آدمی چار شادیاں کر سکتا ہے۔

س) سیب کے درخت پر آم کیوں نہیں لگتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
سیب والے گھر سے ڈاکٹر کا گھر دور ہو گا۔

س) چھلنی میں پانی کیسے لے جایا جا سکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تولے میں دس چوڑیاں بنائیں گے تو چھن چھن ہی کریں گی ناں۔

س) شادی میں سونے کے زیور کی بجائے اگر پھولوں کا زیور استعمال کیا جائے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اپ انڈیا پاکستان کے لیڈروں کے سوا کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں۔

س) دلی کی مشہور پیداوار کیا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top