سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لو جی بھینس کے آگے ہی تو بین بجاتے ہیں اور آپ کہہ رہے ہیں کیوں نہیں بجانی چاہیے۔

س) فریج میں چیزیں ٹھنڈی کیوں رہتی ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
لوہار کے پاس فالتو ٹائم نہیں ہوتا ناں اس لیئے ایک ہی بہت;)

س) ایک کلو سونا اور ایک دن سونے میں کیا فرق ھے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بستر والا سونے کے متعلق جو سوتا ہے وہ پہننے والا سونا کھوتا ہے۔

س) تتلی کے پروں پر ایک جیسا ڈیزائن کیسے ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ لو اوپر کو جا رہی ہوتی ہے۔

س) بارش کے پانی میں بارش سے بلبلے کیوں بنتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
چاولوں پر دال ڈال کر یا ریت میں سیمنٹ ملا کر۔

س) چکور چاند کی طرف کیوں اڑتا ہے، سورج کی طرف کیوں نہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
الائنمنٹ کروانے والی ھے، آؤٹ‌ آف بیلینس ہوگیا ھے

س)‌ بلی کے گلے میں گھنٹی کیوں باندھی جاتی ھے؟
 

ظفری

لائبریرین
اپنے دشمن کو کُھلے دل سے دعوت دیکر اس کے سامنے پیش کرنا چاہیئے ۔ :grin:

دو زردی کے انڈے کہاں پائے جاتے ہیں ۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top