پرندے کے ساتھ ڈور جو نہیں ہوتی۔ س) آپ کی پسندیدہ ڈش کون سے ہے اور کیوں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2008 #921 پرندے کے ساتھ ڈور جو نہیں ہوتی۔ س) آپ کی پسندیدہ ڈش کون سے ہے اور کیوں؟
زونی محفلین مارچ 13، 2008 #923 سارہ خان نے کہا: مچھلی کے پائے ۔۔ :tounge: سانپ کے پیر کیوں نہیں ہوتے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سانپ سے پوچھیں س، گدھے کے سامنے بین کیوں نہیں بجائی جاتی
سارہ خان نے کہا: مچھلی کے پائے ۔۔ :tounge: سانپ کے پیر کیوں نہیں ہوتے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سانپ سے پوچھیں س، گدھے کے سامنے بین کیوں نہیں بجائی جاتی
شمشاد لائبریرین مارچ 13، 2008 #924 کیونکہ اسے ڈھول پسند ہے۔ س) سانپ سے کیسے پوچھیں کہ اس کے پاؤں کیوں نہیں ہوتے، اسے کون سی زبان آتی ہے؟
کیونکہ اسے ڈھول پسند ہے۔ س) سانپ سے کیسے پوچھیں کہ اس کے پاؤں کیوں نہیں ہوتے، اسے کون سی زبان آتی ہے؟
حسن علوی محفلین مارچ 16، 2008 #926 اتنے لمبے کہ بس مجرموں تک نہ پہنچ سکیں س) پولیس کی کوئی سی دو ذمہ داریاں بتلائیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2008 #927 آپ کی جیب سے پیسے کیسے نکالنے ہیں موقع واردات پر کئی گھنٹے تاخیر سے پہنچنے کے باوجود " موقع واردات پر موجود " س) لوگ دھمکیاں کیوں دیتے ہیں؟
آپ کی جیب سے پیسے کیسے نکالنے ہیں موقع واردات پر کئی گھنٹے تاخیر سے پہنچنے کے باوجود " موقع واردات پر موجود " س) لوگ دھمکیاں کیوں دیتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2008 #929 اگر نقلی دانتوں کے گرنے کا خطرہ ہو تو بالکل ہنسنا منع ہے۔ س) ناک میں دو خانےکیوں ہوتے ہیں؟
حسن علوی محفلین مارچ 18، 2008 #930 اگر ایک بند ہو جائے تو دوسری سے کام چلا لیں س) ایک اور ایک 2 ہوتے ہیں یا 11؟
شمشاد لائبریرین مارچ 18، 2008 #931 کبھی دو ہوتے ہیں، کبھی گیارہ اور کبھی کبھی تین بھی ہو جاتے ہیں۔ س) بتاشے کب تقسیم کرتے ہیں؟
سارہ خان محفلین مارچ 21، 2008 #932 جب کھانے کو دل نہ کرے تو تقسیم کر دیتے ہیں ۔۔ امید پر دنیا قائم ہے تو امید کس پر قائم ہے ؟
زونی محفلین مارچ 21، 2008 #933 سارہ خان نے کہا: جب کھانے کو دل نہ کرے تو تقسیم کر دیتے ہیں ۔۔ امید پر دنیا قائم ہے تو امید کس پر قائم ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امید دنیا پہ قائم ھے، س، کتابی چہرے سے کیا مراد ھے
سارہ خان نے کہا: جب کھانے کو دل نہ کرے تو تقسیم کر دیتے ہیں ۔۔ امید پر دنیا قائم ہے تو امید کس پر قائم ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ امید دنیا پہ قائم ھے، س، کتابی چہرے سے کیا مراد ھے
سارہ خان محفلین مارچ 21، 2008 #934 کتاب میں چہرہ ۔۔ کتاب بہترین دوست ہوتی ہے تو کیا برے وقت میں کام آ سکتی ہے ؟
ابن سعید خادم مارچ 21، 2008 #935 ہاں اکثر سفر میں کام آتی رہتی ہے۔ س: کیا کتاب سفر آخرت میں بھی کام آ سکتی ہے؟
سارہ خان محفلین مارچ 21، 2008 #936 بالکل اگر اس کی اچھی باتوں پر عمل کیا گیا ھوگا تو ۔۔ زندگی ایک سفر ہے تو اس کی منزل ؟
ابن سعید خادم مارچ 23، 2008 #939 حسن علوی نے کہا: ڈاکٹرنی س) آزادی کِس چیز کا نام ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چیز نہیں چڑیا کا نام ہے۔ س: کیا چڑیا بھی چیز ہوتی ہے؟
حسن علوی نے کہا: ڈاکٹرنی س) آزادی کِس چیز کا نام ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چیز نہیں چڑیا کا نام ہے۔ س: کیا چڑیا بھی چیز ہوتی ہے؟