سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
چار پانچ قسم کے تو ہوتے ہی ہیں ایک ڈیرل ہیئر بھی ہوتا ہے۔
س) ایک پیغام ملا تھا کسی کو
"موسم سُہانا ہے جوتا بھیج رہی ہوں آنا ہے تو آجاؤ۔"
اس کا کیا مطلب؟
 

شمشاد

لائبریرین
انہی پتھروں پر چل کر آ سکو۔۔۔۔۔۔ سہانے موسم میں (ننگے پاؤں) آنا ہو گا تو اسی لیے تو جوتا بھیج رہی ہے کیونکہ راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ناں۔

س) چیونٹی ایک سال میں کتنی خوراک کھاتی ہے؟
 

خرم

محفلین
آپ کو کیا آپ نے پرچون کی دوکان کھولنی ہے کیا؟
س)آسمان اگر پیلے رنگ کا ہوتا تو؟
 

خرم

محفلین
ایک بار سے لوگوں کے کان پر جوں نہیں رینگتی۔
س) ویسے اگر کان پر ہاتھی رینگنے لگ پڑے تو کیا ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو نیند لانے کے معلوم ہیں، بھگانے کے نہیں۔

س) انسانی جسم ہڈیوں کی کل تعداد کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
آجکل 85 سے 95 ریال گرام ہے۔ ایک تولے میں 63۔11 گرام ہوتے ہیں اور ایک ریال میں 15۔16 روپے ہوتے ہیں۔ 90 ریال بھی لگائیں تو سولہ ہزار نو سے چار روپے بنتے ہیں ایک تولہ کے۔

س) 206 ہڈیوں میں سےکتنی ہڈیاں توڑی جا سکتی ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top