بس بھئی بس۔ بس میں کتنی سواریاں بیٹھ سکتی ہیں ؟
خرم محفلین اکتوبر 1، 2007 #543 کہاںنازک ہوتے ہیں سب؟ کبھی گوبھی کا پھول سر پر مارئیے گا کسی کے۔ س) لوگوں کو Intellectual بننے کا شوق کیوں ہوتا ہے؟
کہاںنازک ہوتے ہیں سب؟ کبھی گوبھی کا پھول سر پر مارئیے گا کسی کے۔ س) لوگوں کو Intellectual بننے کا شوق کیوں ہوتا ہے؟
میم نون محفلین اکتوبر 2، 2007 #546 تو پاکستانیوں کے حصے کا کام بھی چینی لے جاتے ، لول س: کمپیوٹر کونسی دہائی میں ایجاد ہوا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2007 #547 دس ایکم دس دس دونی بیس ان سبکو جمع کریں تو جواب 50 آتا ہے۔ غالبا ففٹیز میں۔ س) بڑے کیمرے سے کیا کیا کام لیا جا سکتا ہے؟
دس ایکم دس دس دونی بیس ان سبکو جمع کریں تو جواب 50 آتا ہے۔ غالبا ففٹیز میں۔ س) بڑے کیمرے سے کیا کیا کام لیا جا سکتا ہے؟
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 2، 2007 #548 اس پر تکیہ لگا کر سویا جا سکتا ہے ۔ آنکھ کے کیمرے کا پرنٹ آؤٹ کیوں نہیں نکل سکتا ۔ ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2007 #549 ابھی ایسا پرنٹر ہی نہیں بنا۔ س) ٹونٹی ٹونٹی میں پاکستان کیوں ہارا؟
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 2، 2007 #550 کیونکہ وہ مطلوبہ رنز نہیں بنا سکا ۔ محمد یوسف نے پہلا ٹیسٹ کیوں نہیں کھیلا ۔؟
تیلے شاہ محفلین اکتوبر 2، 2007 #551 کیونکہ کے پچھلے ٹیسٹ میں اسکے اچھے نمبر آئے تھے پاکستان کے اوپنر ہمیشہ جلدی میں کیوں ہوتے ہیں۔
میم نون محفلین اکتوبر 2، 2007 #552 وہ انصاف پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دوسرے ساتھیوں کو بھی کھیلنے کا موقع دینا چاہتے ہیں س: پاکستان کا قومی کھیل کرکٹ کو کیوں نہیں بنایا جاتا؟
وہ انصاف پسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دوسرے ساتھیوں کو بھی کھیلنے کا موقع دینا چاہتے ہیں س: پاکستان کا قومی کھیل کرکٹ کو کیوں نہیں بنایا جاتا؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 2، 2007 #553 جب قوم کے پاس ماتھے پہ لگانے کو کلنک کے اور بہت سے ٹیکے موجود ہیں تو پھر کرکٹ ہی کیوں؟؟؟ س) چاچا وردی لاندا کیوں نیئں؟
جب قوم کے پاس ماتھے پہ لگانے کو کلنک کے اور بہت سے ٹیکے موجود ہیں تو پھر کرکٹ ہی کیوں؟؟؟ س) چاچا وردی لاندا کیوں نیئں؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 2، 2007 #558 کیوں آپ نے مزایئل مارنا ھے؟ س) سردیوں میں دن چھوٹے ہو جاتے ہیں، آخر کیوں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2007 #560 سردی سے ہر چیز سُکڑ جاتی ہے۔ س) پاکستان میں رشوت کس شہر میں نہیں ہے؟