اگر چاند گاڑی کو رکشے (کیا رکھشے غلطی ہے یا کوئی نیا لفظ، پوچھا اس لیے کہ بعض اوقات یہ بھی نیا لفظ ہوتا ہے
) کی درجہ بندی میں مان لیا جائے تو۔ ویسے ایک بار غازی گھاٹ پل پر میں 120 ک م کی رفتار سے جار رہا تھا، تین عام والے رکشوں نے مجھے کراس کیا باری باری۔ میں 140 ک م کی رفتار تک بھی انہیں اپنے سے بہت تیزی سے دور ہوتے دیکھتا رہا۔
موبائل فون اچھا ہے کہ برا؟
بےبی ہاتھی