تین گرگٹ اور کرکٹ میںکیا مشترک ہے؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 9، 2006 #783 پولیس ہاکی نہیں کھیلتی آپ تھکتے نہیں ہیں؟ (جواب وسیم اکرم والا ہو )
قیصرانی لائبریرین نومبر 9، 2006 #785 نہیں، تمباکو نوشی سے سوائے بیچنے والوں، ڈاکٹروں اور ادویہ سازوں کے سوا کسی کو فائدہ نہیںہوتا کیا پائپ اور سگار بھی سگرٹ جیسے خطرناک ہیں؟
نہیں، تمباکو نوشی سے سوائے بیچنے والوں، ڈاکٹروں اور ادویہ سازوں کے سوا کسی کو فائدہ نہیںہوتا کیا پائپ اور سگار بھی سگرٹ جیسے خطرناک ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2006 #786 ہر وہ چیز جس میں نکوٹین ہے خطرے سے خالی نہیں۔ س) بندر سگریٹ کیوں نہیں پیتے؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 9، 2006 #787 کیونکہ وہ کسی نشے کے عادی نہیں ہوتے مغربی ممالک کے لوگ اپنی مختلف آزادیوں کے جواز میں جانوروں کی مثال پیش کرتے ہیں، لیکن جانور کہلانا پسند نہیں کرتے، وجہ؟
کیونکہ وہ کسی نشے کے عادی نہیں ہوتے مغربی ممالک کے لوگ اپنی مختلف آزادیوں کے جواز میں جانوروں کی مثال پیش کرتے ہیں، لیکن جانور کہلانا پسند نہیں کرتے، وجہ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2006 #788 انسان اکثر دوسروں کو گدھا کہہ لیتا ہے لیکن اتنا سمجھدار ہے کہ لات لاٹھی کھا لیتا ہے لیکن انسان کہلانا پسند نہیں کرتا۔ بس اسی لیے۔ س) کیا شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ سے پانی پی سکتے ہیں؟
انسان اکثر دوسروں کو گدھا کہہ لیتا ہے لیکن اتنا سمجھدار ہے کہ لات لاٹھی کھا لیتا ہے لیکن انسان کہلانا پسند نہیں کرتا۔ بس اسی لیے۔ س) کیا شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ سے پانی پی سکتے ہیں؟
عمر سیف محفلین نومبر 11، 2006 #789 پی سکتے ہیں۔ باندھ کر رکھیں تو ایسا ممکن ہے۔ کیا بکری میاؤں کر سکتی ہے؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 11، 2006 #790 جی بالکل اردو میں کتے، گلاب اور شراب، ہر ایک کے لئے صرف ایک ایک نام ہی کیوں استعمال ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2006 #791 یہ سوال ہی میرے سر کے اوپر سے گزر گیا۔ س) کل کے بعد پرسوں کیوں آتا ہے؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 11، 2006 #792 نہیں تو، کل سے پہلے بھی پرسوں آسکتا ہے پرسوں سے پچھلا یا پرسوں سے اگلا دن کیا کہلائے گا؟
شمشاد لائبریرین نومبر 12، 2006 #794 بس اتنا ہی کافی ہے، نہیں تو پھر ہفتوں پر بات چلی جائے گی۔ س) جلیبی میں شیرہ کیسے ڈالتے ہیں؟
سارہ خان محفلین نومبر 14، 2006 #795 جلیبی میں شیرہ ڈالنے کے لئے جلیبی کو شیرے میں ڈالتے ہیں ۔۔۔۔ گھر کی مرغی دال برابر کیوں ہوتی ہے؟؟؟
فرذوق احمد محفلین نومبر 14، 2006 #796 گھر کی ہوتی ہے اس لیئے کیا ایک اور ایک گیارہ ہو سکتے ہیں مثال دے کر واضع کریں؟
عمر سیف محفلین نومبر 14، 2006 #797 11 ایک اچھی مثال ہے۔ اگر ایک چیونٹی کے آگے 2 چیونٹیاں ہوں اور پیچھے بھی دو ہوں تو ٹوٹل کتنے ہاتھی اٹھا پائیں گی؟
11 ایک اچھی مثال ہے۔ اگر ایک چیونٹی کے آگے 2 چیونٹیاں ہوں اور پیچھے بھی دو ہوں تو ٹوٹل کتنے ہاتھی اٹھا پائیں گی؟
قیصرانی لائبریرین نومبر 14، 2006 #800 سارہ خان نے کہا: ھاتھی کی مؤنث یا ہاتھ کی؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوال یہ ہے کہ ہاتھ کی موئنث کیا ہاتھی کہلائے گی؟
سارہ خان نے کہا: ھاتھی کی مؤنث یا ہاتھ کی؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوال یہ ہے کہ ہاتھ کی موئنث کیا ہاتھی کہلائے گی؟