سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
ایک مونث ، کسی دوسری مونث کے اس طرح کاموں میں رخنہ نہیں ڈال سکتا ۔۔ اس لیے یہ محاورہ غلط ثابت ہوا ۔

سمندر کا پانی کھارا کیوں‌ ہوتا ہے ۔۔ میٹھا کیوں نہیں ہوتا ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو پتہ ہی ہو گا کہ اس میں کتنی سمندری مخلوق ہے اور وہ کیا کچھ کرتی ہے سمندر کے اندر ہی۔

س) گھنٹے کے 60 منٹوں کی بجائے اگر 100 منٹ ہوتے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں دیوار کے ساتھ لگ کر بیٹھا ہوا ہوں، دیوار کے پیچھے کوئی ہو تو مجھے معلوم نہیں۔

س) کباب میں ہڈی کیوں آ جاتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اس پہ منحصر ہے کہ آپ کے پیچھے کون پڑا ہے :
پولیس
قرضدار
کُتا

س) بچے معصوم کیوں ہوتے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
کبوتر غٹرغوں کرتا ہے باقی پرندے نہیں کرتے


طوطا کے ساتھ مینا آتا ہے ۔ کبوتر کے ساتھ کونسا پرندہ آتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
کبوتر سوائے کبوتری کے کسی اور کے ساتھ اپنا آنا پسند نہیں کرتا۔

س) چیل کے گھونسلے میں ماس کیوں نہیں ہوتا؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوا منڈیر پر بیٹھ کر کائیں کائیں کرتا ہے جبکہ چیل ایسا نہیں کر سکتا۔

س) کیا آج پرندوں کا دن منایا جا رہا ہے محفل پر؟
 

شمشاد

لائبریرین
آنکھ اور دماغ کو ملا کر ایک کیلکولیٹر بنتا ہے اس سے۔

اور پرندہ پروں والی مخلوق کو کہا تھا۔

س) جمعہ کے بعد ہفتہ کیوں آتا ہے سیدھا اتوار کیوں نہیں آ جاتا؟
 

دوست

محفلین
پھر ویک اینڈ کیسے منائیں لوگ۔
لیکن میرے سٹوڈنٹ اتوار کی بجائے جمعہ کو چھٹی کیوں مانگتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جمعہ کی نماز کے بہانے کرکٹ کھیلنے جانا چاہتے ہوں گے۔

س) میٹھا کھانے کے بعد کیا باتیں بھی میٹھی ہو جاتی ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
باتیں تو خیر میٹھی نہیں‌ہوتیں ہاں ۔۔مڈیکل سانئس کہتی ہے کہ خون ضرور میٹھا ( شوگر) ہوسکتا ہے ۔

دریا دلی کسے کہتے ہیں ۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
دلی کہ وہ حصہ جو دریا کے قریب ہے۔

س) جوتوں میں‌ دال کیسے بانٹے ہیں؟ اگر کسی کا جوتا چپٹا ہو تو ؟
 

شمشاد

لائبریرین
دلی کہ وہ حصہ جو دریا کے قریب ہے۔

س) جوتوں میں‌ دال کیسے بانٹے ہیں؟ اگر کسی کا جوتا چپٹا ہو تو ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top