چپٹے جوتے سے سال بانٹی نہیں کھائی جاتی ہے۔ :) فرنگی چلے گئے پر اپنے پیچھے کیا چھوڑ گئے؟
عمر سیف محفلین نومبر 18، 2006 #841 چپٹے جوتے سے سال بانٹی نہیں کھائی جاتی ہے۔ فرنگی چلے گئے پر اپنے پیچھے کیا چھوڑ گئے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 18، 2006 #842 بہت کچھ چھوڑ گئے، بلکہ بہت سوں کو تو بذاتِ خود فرنگی ہی کر گئے۔ س) کیلے میں گٹک کیوں نہیں ہوتی؟
عمر سیف محفلین نومبر 18، 2006 #843 گھٹک اور کیلے کی لڑائی ہوئی ہے اس لیے۔ کبھی دن میں تارے دیکھے ہیں؟
شمشاد لائبریرین نومبر 18، 2006 #844 جب دن میں چاند نظر آ جاتا ہے تو تاروں کی کیا اہمیت ہے۔ س) آم اور اس کی گھٹلی کی لڑائی کیوں نہیں ہوتی؟
جب دن میں چاند نظر آ جاتا ہے تو تاروں کی کیا اہمیت ہے۔ س) آم اور اس کی گھٹلی کی لڑائی کیوں نہیں ہوتی؟
عمر سیف محفلین نومبر 19، 2006 #845 بہن بھائی ہیں۔اس لیے گانا تھا “چل چھیاں چھیاں“ یہ کیسے چلتے ہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2006 #846 یہ چھیاں چھاؤں کے معنی میں ہے۔ س) وہ دھوپ میں گانا ہی کیوں گا رہے تھے؟
جیہ لائبریرین نومبر 19، 2006 #847 دھوپ میں صرف گانا ہی ممکن ہے بھنگڑا ڈالنے سے تو مشکل ہوجاتی ہے۔ بندر کی آواز سریلی ہے یا لنگور کی؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2006 #848 ان کو کبھی گاتے سنا نہیں ہے۔ س) شہر کے قریب سے ریل کے گزرتے وقت پھاٹک کیوں بند کر دیتے ہیں؟
جیہ لائبریرین نومبر 19، 2006 #850 ظالم سماج کی ۔۔۔ورنہ آپ کی نئ نویلی دلہن ویزے کی چکر میں پاکستان نہیں رہ جاتی ویزا کب ملے گا؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2006 #852 میں یہاں ہی ہوں جناب، اور شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔ س) لوگ ایس ایم ایس کیوں نہیں کرتے؟
ظ ظفری لائبریرین نومبر 19، 2006 #853 انگلیوں کی پوریں چوڑی ہونے کی وجہ سے ۔۔۔۔ لوگ سِم کے بغیر موبائیل فون پر ایک دوسرے سے باتیں کیسے کر لیتے ہیں ۔
انگلیوں کی پوریں چوڑی ہونے کی وجہ سے ۔۔۔۔ لوگ سِم کے بغیر موبائیل فون پر ایک دوسرے سے باتیں کیسے کر لیتے ہیں ۔
جیہ لائبریرین نومبر 19، 2006 #854 ان کے پاس انسٹا کا ایمز کنکشن ہوگا نیا موبائل سیٹ کسے گفٹ کرنا چاہیے؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2006 #856 سائنس ایک مشکل تو حل کرتی ہے لیکن اس کے ساتھ دس مشکلیں پیدا کر دیتی ہے۔ س) کیا ہاتھی چیونٹی کے پیچھے چُھپ سکتا ہے؟
سائنس ایک مشکل تو حل کرتی ہے لیکن اس کے ساتھ دس مشکلیں پیدا کر دیتی ہے۔ س) کیا ہاتھی چیونٹی کے پیچھے چُھپ سکتا ہے؟
عمر سیف محفلین نومبر 19، 2006 #857 ہاں اگر بیٹھ جائے تو ایسا ممکن ہے۔ دوکان کا مطلب کہاں دو کان تو نہیں ؟
عمر سیف محفلین نومبر 19، 2006 #858 ہاں اگر بیٹھ جائے تو ایسا ممکن ہے۔ دوکان کا مطلب کہیں دو کان تو نہیں ؟
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2006 #859 ہاں جی کہ کان دو ہی ہوتے ہیں، اب تین تو ہو نہیں سکتے۔ س) اگر سر کے پیچھے بھی ایک آنکھ ہوتی تو؟
ظ ظفری لائبریرین نومبر 19، 2006 #860 تو کوہ قاف کا شناختی کارڈ بنانے میں آسانی ہوجاتی ۔۔۔ رکشے کے تین پہیے کیوںہوتے ہیں ، دو کیوں نہیں ہوتے کہ رکشہ ڈرائیور ایک پہیہ کی تو پروا ہی نہیں کرتے ۔ ؟
تو کوہ قاف کا شناختی کارڈ بنانے میں آسانی ہوجاتی ۔۔۔ رکشے کے تین پہیے کیوںہوتے ہیں ، دو کیوں نہیں ہوتے کہ رکشہ ڈرائیور ایک پہیہ کی تو پروا ہی نہیں کرتے ۔ ؟