سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دو پہیے تو اس کے اپنے لیے ہیں، جس کی وہ پرواہ نہیں کرتا وہ سواری کا ہے۔

س) ٹیلیفون کا بل آنا بند ہو جائے تو؟
 

ظفری

لائبریرین
تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ ملک کے صدر بن گئے ہیں ۔

رکشہ ڈرائیور ۔۔۔ ڈرائیور کے ساتھ شاعر بھی کیوں ہوتا ہے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
پٹرول کی مہنگائی نے اچھے اچھوں کو شاعر بنا دیا ہے۔

س) کیا گاڑیاں ہوا سے چلائی جا سکتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
مشتاق احمد یوسفی کی “ زرگزشت “ کے مطابق ‘ سردار جی ‘ کو۔

س) بارش کی سب سے زیادہ پیداوار کیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پانچ کر دیئے پھر آپ کہیں گے چھ کیوں نہیں ہوتے۔

س) یہ شاعر حضرات مرنے کے بعد بھی کیسے شاعری کرتے ہیں ؟
 

ظفری

لائبریرین
کیونکہ وہاں بھی ان کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہوتا ۔

کیوں شمشاد بھائی کون سا شاعر مرنے کے بعد تنگ کررہا ہے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کئی ایک ہیں، ایک تو چچا ہی ہیں کہ :

چند تصویرں بتاں چند حسینوں کے خطوط
بعد مرنے کے میرے گھر سے یہ ساماں نکلا

اب ہمیں بھی دکھا اور پڑھا دیتے تو بات بھی تھی۔

س) لوگ خود سے کال کرنے کی بجائے مِس کال کیوں مارتے رہتے ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
کیونکہ خوش کوئی اور ہوتا ہے ۔۔ :lol:

میاں بیوی اگر گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں‌تو پھر ان کا بیلنس کیسے بن سکتا ہے ۔؟
 

ظفری

لائبریرین
جب ازدواجی زندگی کا توازن زیادہ سے زیادہ بچوں سے بن سکتا ہے تو پھر دو یا دو سے زیادہ بچوں کے سوال کا کیا جواز رہ جاتا ہے ۔۔۔ :wink:

عورت اور مرد ایک دوسرے سے مخلتف ہونے کے باوجود ایک دوسرے کیساتھ کیسے رہ لیتے ہیں ۔ ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top