سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
غیر شادی شدہ کو ان سے کیا مطلب۔

س) کیا کبھی آپ نے اپنے کسی دوست کو اس کی کسی غلطی پر بھی مبارک دی ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
میں نے توکبھی نہیں دی ، ہاں البتہ مجھے لوگ ضرور مبارک باد دیتے ہیں ۔۔ :wink:


شادی شدہ مرد سے کیا سیکھا جا سکتا ہے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
شادی تو پہلا بھی بھول جاتے ہیں ان سے کیا سیکھنا۔

س) انسان اپنی غلطیوں سے سبق کیوں نہیں سیکھتا؟
 

جیہ

لائبریرین
شاید ۔۔۔ کیوں کہ کرنے والے مونث بھی ہوتے ہیں اور مذکر بھی

سارہ کو شادی سے کیوں چھڑ ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
مجھے پتہ ہے سارہ کو شادی سے چڑ نہیں ، چھڑ ہے۔۔
(اب چھڑ کا مطلب کیا ہے ، مجھے بھی نہیں پتہ)

شادی کی بات میٹھی کیوں لگتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top