سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
بائیاں تھوڑا سا چھوٹا ہوتا ہے۔
جنت اور دوزخ کا فرق بتائیں؟(صرف شادی شدہ جواب دینے کے اہل ہیں)
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اگر شادی شدہ جواب دینے کے اہل ہیں تو پوچھنے کے بھی وہی اہل ہیں۔

س) آسمان اتنا اوپر کیوں ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
زلزلہ عالم میں بے سبب نہیں آتا
تہِ خاک کوئی بے تاب تڑپتا ہو گا

س) اگر گاڑیاں پٹرول کی بجائے پانی سے چلنے لگیں تو؟
 

جیہ

لائبریرین
پانی اب 20 لیٹر ہے تب 60 روپے ہوجائےگا


اگر ہوا پر ٹیکس لگ گیا تو؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
بے ایمانی اور بڑھ جائے گی۔

س) اگر آپ کے ایک ہاتھ میں 3 مالٹے، 4 سیب اور دو تربوز اور دوسرے ہاتھ میں 4 خربوزے، 5 ناریل اور 6 آم ہیں تو آپ کے پاس کیا ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
میں‌اسے ایک مثال سے واضع کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ :wink:
ایک کلاس میں سب سے پچھلی قطار میں بیٹھا ہوا ایک بچہ ٹیچر کے دورانِ لیکچر اُٹھ کھڑا ہوا اور کہا ۔۔۔ آپ نے بھی سر “حد“ کردی ، اتنا آہستہ بول رہے ہیں کہ سنائی ہی نہیں دے رہا ہے ۔
:lol:

سیاچن گلیشئر کا رقبہ کتنا ہے ۔ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
جس سرحد کو شہیدوں کا خون میسر نہیں اسے قائم رہنے کا کوئی حق نہیں۔ اتنی تعریف کافی ہے یا اور کروں۔

س) آئس کریم اور خلال کے تیلے کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جس سرحد کو شہیدوں کا خون میسر نہیں اسے قائم رہنے کا کوئی حق نہیں۔ اتنی تعریف کافی ہے یا اور کروں۔

س) آئس کریم اور خلال کے تیلے کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

شمشاد بھائی ایک دو دن سے آپ کافی جذباتی ہو رہے ہیں ۔ سوال گندم جواب چنا کا جواب بھی صیح صیح دے رہے ہیں ۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
جس سرحد کو شہیدوں کا خون میسر نہیں اسے قائم رہنے کا کوئی حق نہیں۔ اتنی تعریف کافی ہے یا اور کروں۔

س) آئس کریم اور خلال کے تیلے کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
کچھ نہ کچھ تو ہے۔
کیا جذباتی ہونا بری بات ہے؟
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جب تک ڈاکٹر کہے۔
ٹی وی اور بی وی کے کوئی سے تین فرق بتائیں۔(نوٹ یہ سوال درست جواب کی توقع میں‌ پھر سے لکھا گیا ہے، اگر ابھی بھی درست جواب نہ ملا تو پھر میں نہیں ‌پوچھوں گا:()
بےبی ہاتھی
 

ظفری

لائبریرین
1 - ٹی وی کو آپ کسی بھی وقت بند کرسکتے ہیں ، جبکہ بیوی ۔۔۔ :wink:
2- ٹی وی کلر فُل ہوتا ہے ، جبکہ بیوی ۔۔۔۔۔۔ :wink:

3 - ٹی وی کو تبدیل کر کے نیا لیا جاسکتا ہے ۔۔۔ جبکہ بیوی ۔۔۔۔ :wink:

آپ کے توقع کے مطابق جواب نہ ہوں تو آپ یہ سلسلہ جاری رکھ سکتے ہیں ۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ہیرو اور ہیروئن کے خاندان بہت بڑے ہوتے ہیں تو شادی کے لیے یہی سواری بہتر ہے۔
آپ کی طبیعیت کیسی ہے شمشاد بھائی؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں میری طبیعت کو کیا ہوا ہے؟ الحمد للہ ٹھیک ہے۔

س) کیا کوئی دل کی گہرائی ناپ سکتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top