سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ اس کا دوسرا صفحہ نہیں ہوتا۔

س) دوسرے ملک جانے کے لیے ویزا کیوں ضروری ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
آتا نہیں آتے ہیں، یہ دونوں بھائی ہیں اور کسی بھی دعوت میں بلائیں آ جاتے ہیں۔

س) وگدی ندی دا پانی اینج جا کے مڑ کیوں نیئں آندا؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ بھی تو اولادِ آدم ہی ہیں۔

س) چھوٹے میاں ہی سبحان اللہ کیوں ہوتے ہیں بڑے کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو بجلی کی بچت ہو جاتی۔

س) ایک کپ چائے کے لیے کتنے گرام چائے کی پتی کی ضرورت ہو گی کہ اچھی چائے بن سکے؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
اس بات کا دارومدار اس بات پر ھے کہ آپ کتنی کڑک چاءے پیتے ھیں
ویسے دس ملی گرام کافی ھے
س)بلی کو خواب میں بوٹیاں کیوں نظر نہیں آتیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ٹی بیگ میں دو گرام چائے ہوتی ہے، دس گرام میں تو پانچ کپ بن جائے گی۔

گوشت مہنگا جو بہت ہو گیا ہے۔

س) چور کا بھائی گرہ کٹ کیوں ہوتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top