تاکہ اس پر ویزا لگا دیکھ سکیں۔ ویزا شناختی کارڈ پر کیوں نہیں لگ سکتا؟ جن ہاتھی
قیصرانی لائبریرین جولائی 14، 2006 #441 تاکہ اس پر ویزا لگا دیکھ سکیں۔ ویزا شناختی کارڈ پر کیوں نہیں لگ سکتا؟ جن ہاتھی
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2006 #442 کیونکہ اس کا دوسرا صفحہ نہیں ہوتا۔ س) دوسرے ملک جانے کے لیے ویزا کیوں ضروری ہوتا ہے؟
تیلے شاہ محفلین جولائی 24، 2006 #444 شمشاد نے کہا: کیونکہ اس کا دوسرا صفحہ نہیں ہوتا۔ س) دوسرے ملک جانے کے لیے ویزا کیوں ضروری ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کون کہتا ہے میں تو افغانستان بنا ویزے کے گیا تھا۔۔۔ س)یہ جاہ و جلال کیسے آتا ہے
شمشاد نے کہا: کیونکہ اس کا دوسرا صفحہ نہیں ہوتا۔ س) دوسرے ملک جانے کے لیے ویزا کیوں ضروری ہوتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کون کہتا ہے میں تو افغانستان بنا ویزے کے گیا تھا۔۔۔ س)یہ جاہ و جلال کیسے آتا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 24، 2006 #445 آتا نہیں آتے ہیں، یہ دونوں بھائی ہیں اور کسی بھی دعوت میں بلائیں آ جاتے ہیں۔ س) وگدی ندی دا پانی اینج جا کے مڑ کیوں نیئں آندا؟
آتا نہیں آتے ہیں، یہ دونوں بھائی ہیں اور کسی بھی دعوت میں بلائیں آ جاتے ہیں۔ س) وگدی ندی دا پانی اینج جا کے مڑ کیوں نیئں آندا؟
قیصرانی لائبریرین جولائی 30، 2006 #447 پانی اور ندی دونوںکے پہیئے نہیں ہوتے یہ دھاگہ اتنا چپ کیوںہو گیا ہے؟ قیصرانی
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2006 #448 اراکین دلچسپی نہیں لیتے۔ س) اراکین اس دھاگے پر دلچسپی کیوں نہیں لیتے؟
ڈاکٹر عباس محفلین جولائی 30، 2006 #450 اولادِ آدم جو ھوے اس لیے۔ س)کیا دھاگا شروع کرنے والے بھی بھول گیے
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2006 #451 وہ بھی تو اولادِ آدم ہی ہیں۔ س) چھوٹے میاں ہی سبحان اللہ کیوں ہوتے ہیں بڑے کیوں نہیں؟
ڈاکٹر عباس محفلین جولائی 30، 2006 #452 آج کل دونوں ھی سبحان اللہ ھیں س) لوگ بھینس کے آگے ھی بین کیوں بجاتے ھیں بھینسے کے آگے کیوں نہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2006 #453 بھینس تو دودھ دیتی ہے۔ بھینسا تو ۔۔۔ س) مچھلی کے پائے کیسے پکاتے ہیں؟
ڈاکٹر عباس محفلین اگست 2، 2006 #455 جیسے چڑیا کے دودھ کی کھیر بناتے ھیں س)اگر سورج رات کو طلوع ھو جاے تو؟
شمشاد لائبریرین اگست 2، 2006 #456 تو بجلی کی بچت ہو جاتی۔ س) ایک کپ چائے کے لیے کتنے گرام چائے کی پتی کی ضرورت ہو گی کہ اچھی چائے بن سکے؟
تو بجلی کی بچت ہو جاتی۔ س) ایک کپ چائے کے لیے کتنے گرام چائے کی پتی کی ضرورت ہو گی کہ اچھی چائے بن سکے؟
ڈاکٹر عباس محفلین اگست 3، 2006 #457 اس بات کا دارومدار اس بات پر ھے کہ آپ کتنی کڑک چاءے پیتے ھیں ویسے دس ملی گرام کافی ھے س)بلی کو خواب میں بوٹیاں کیوں نظر نہیں آتیں؟
اس بات کا دارومدار اس بات پر ھے کہ آپ کتنی کڑک چاءے پیتے ھیں ویسے دس ملی گرام کافی ھے س)بلی کو خواب میں بوٹیاں کیوں نظر نہیں آتیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 3، 2006 #458 ایک ٹی بیگ میں دو گرام چائے ہوتی ہے، دس گرام میں تو پانچ کپ بن جائے گی۔ گوشت مہنگا جو بہت ہو گیا ہے۔ س) چور کا بھائی گرہ کٹ کیوں ہوتا ہے؟
ایک ٹی بیگ میں دو گرام چائے ہوتی ہے، دس گرام میں تو پانچ کپ بن جائے گی۔ گوشت مہنگا جو بہت ہو گیا ہے۔ س) چور کا بھائی گرہ کٹ کیوں ہوتا ہے؟
ڈاکٹر عباس محفلین اگست 4، 2006 #459 اس کی وجہ ھم جنس بہم جنس پرواز س )بجلی ھمیشہ مسلمانوں پر ھی کیوں گرتی ھے
شمشاد لائبریرین اگست 4، 2006 #460 تاکہ وہ لوڈ شیڈنگ سے بچ سکیں۔ س) کیا آپ نیلے پن سے کالا لکھ سکتے ہیں؟