سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
دوپٹے سے بہ وقت ضرورت شوہر باندھنے کا لیا جاتا ہے


اچھا شوہر کون ہوتا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
وہی جو ہر بات پر ہاں‌کہے، کبھی غصہ نہ ہو، اور سارے کام بھاگ بھاگ کر ے (بقول بیویاں)

اچھی بیوی کی خصوصیات؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ شاید دفتری کاموں میں مصروف ہیں


دفتر کا کام گھر پر کرنے سے بیوی ناراض کیوں ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ بیوی گھر کی Boss جو ہوتی ہے۔

س) یہ غیر شادی شدہ خواتین و حضرات شادی شہداؤں میں اتنی دلچسپی کیوں لے رہے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
لگتا ہے راجا سے راج دھانی چھین لینے پڑے گی

راجا صاحب جواب دینے کے بعد سوال کرنا ضروری ہے
 

جیہ

لائبریرین
بینک بیلینس

اس خاتون کے بارے میں راے جو اپنے پتیوں کو ارب پتی سے لکھ پتی اور کک پتی اور آخر میں صرف پتی بنادیتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اب کنواروں کو کیا بتائیں کہ کتنی خوبیاں ہوتی ہیں :wink:

س) کیلے میں گھٹلی کیوں نہیں ہوتی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
واقعی، عجیب بات ہے کہ گھٹلی نہیں ہوتے کیلے میں‌ :(

فیصل بھائی کی واپسی مستقل ہے یا عارضی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
تیلے بھائی کل یا شاید پرسوں آن لائن تھے، لیکن آتے جاتے رہے تھے

بھینس کے آگے بین بجانا سے کیا مراد ہے؟ جبکہ جدید تحقیق تو اسے فائدہ مند قرار دیتی ہے :(
 

شمشاد

لائبریرین
اب سانپ تو دودھ دیتا نہیں اس لیے بھینس کے آگے بجانے لگے ہیں۔

س) پیٹرول کی مہنگائی کے پیشِ نظر کیا مستقبل میں ہوائی جہاز بھی سی این جی پر ہو جائیں گے؟
 

فرذوق احمد

محفلین
نہیں ، جہاز اُڑنا ہی بند ہو جائے گے :p :wink:

ویسے بھی شمشاد بھائی میں ایک جگہ پڑھا تھا جب یہ گوادر والا منصوبہ شروع ہو گا تو یہ سمندر میں سے تیل بھی نکالے گے ،تو پھر یہ پٹرول والا بھی مسئلہ حل ہوجائے گا انشاءاللہ

سوال :
اگر قیصرانی بھائی شمشاد بھائی اور محب بھائی سمندر میں ڈوب رہے ہو تو آپ کس کو بچائیں گے ؟
 

فرذوق احمد

محفلین
لیکن قیصرانی بھائی آپ نے سوال نہیں پوچھاچلیں میں پوچھتا ہوں
سوال
قیصرانی بھائی نے سوال کا جواب دینے کے بعد سوال کیوں نہیں پوچھا :p :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top