سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زھرا علوی

محفلین
غالبا کرسی بیٹھنے کے لیے استعمال ہوتی ہے اس لیے ٹیبل پہ بندہ چپک کر بیٹھ نہیں سکتا۔۔۔۔

کرسی کی چار ٹا نگیں ہی کیوں ہوتی ہیں؟
 

ابن بطوطہ

محفلین
آب حیات کہ اس کے بغیر گزارہ مشکل ہے ۔۔:rolleyes:

لوگ کرسی کے پیچھے کیوں پڑتے ہیں ٹیبل کے کیوں نہیں ؟

کیونکہ جب کرسی پر کھانے کو مل جائے تو ٹیبل پر سجا کر وقت کے ضیاع سے بچا جاسکتا ہے اور اس وقت کو مزید کھانے پر صرف کر سکتے ہیں

دُم چھلہ ایک لفظ ہے یا دو؟۔
 

سارہ خان

محفلین
کیونکہ جب کرسی پر کھانے کو مل جائے تو ٹیبل پر سجا کر وقت کے ضیاع سے بچا جاسکتا ہے اور اس وقت کو مزید کھانے پر صرف کر سکتے ہیں

دُم چھلہ ایک لفظ ہے یا دو؟۔

لفظ دو ہیں مگر جو کوئی ہے وہ ایک ہے ۔۔:rolleyes:

ایک گھنٹے میں 60 سیکنڈ ہی کیوں ہوتے ہیں ۔۔ 100 کیوں نہیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
60 کم ہیں کیا جو آپ 100 کروانے کے چکر میں‌ ہیں۔

س) خواتین کو خاموش رکھنے کا کوئی ایک آسان اور سستا طریقہ بتائیں۔
 

عندلیب

محفلین
مجھے تو آتا ہے ،میری دل کی آنکھیں آندھیرے میں بھی دیکھ سکتیں ہیں‌۔
دل کی آنکھیں کیسی ہوتیں ہیں‌؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top