کنجوس اور مکھی چوس پر یاد آگیا۔ آج ہی کسی دھاگے میں ایسا ذکر چھڑا تھا۔ س: یاد ماضی کیا ہے؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #121 کنجوس اور مکھی چوس پر یاد آگیا۔ آج ہی کسی دھاگے میں ایسا ذکر چھڑا تھا۔ س: یاد ماضی کیا ہے؟
ع عندلیب محفلین جولائی 15، 2008 #124 ایسی باتیں نہ کریں میرا تعلق بھی اسی گھرانے سے ہے ۔ شاعری کیا ہے ؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #125 پتہ نہیں مرا تعلق اس گھرانے سے نہیں ہے۔ س: شاعروں کے گھرانوں میں اوسطاً فی گھر کتنے شاعر ہوتے ہیں؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #127 افسانہ تو لڑکیوں کا نام ہوتا ہے اور شاید نگار بھی پر یہ نگاری کا نہیں پتہ۔ س: لوہے کے چنے کیسے ہوتے ہیں؟
افسانہ تو لڑکیوں کا نام ہوتا ہے اور شاید نگار بھی پر یہ نگاری کا نہیں پتہ۔ س: لوہے کے چنے کیسے ہوتے ہیں؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #129 مجھے تو تصویر ہی نہیں دکھی تو کیا بتاؤں۔ س: ناک سے کھانے میں اور ناک سے تھوڑا نیچے سے کھانے میں کیا فرق ہے؟
مجھے تو تصویر ہی نہیں دکھی تو کیا بتاؤں۔ س: ناک سے کھانے میں اور ناک سے تھوڑا نیچے سے کھانے میں کیا فرق ہے؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #131 زمین اور آسمان کے درمیان تو اور ہوتا ہے! س: زمین کے نیچے اور آسمان کے اوپر کیا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2008 #132 پہلے زمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے تو دیکھ لوں۔ س) فاختہ کی چونچ کتنی بڑی ہوتی ہے؟
زھرا علوی محفلین جولائی 15، 2008 #134 نیچے سے دیکھیں تو اوپر اور اگر اوپر سے دیکھیں تو نیچے یہ چونچ لڑانے سے کیا مراد ہے۔۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #135 چونچ لڑانا ناک لڑانے کے مترادف ہے۔ س: مترادف صاحب کے والدین کہاں کے رہنے والے تھے؟