حمیرا عدنان
محفلین
چوہدری صاحب بات اتنی سی ہے کہ یاز بھائی نے پروفائل نہیں دیکھی مہر نگار کی، اور سلیم صاحب نے آتے ہی پروفائل چیک کی ہےاک جناب تے اک آنٹی...
نایاب صاحب یا مرزا صاحبہ والا معاملہ یہاں بهی درپیش ہے شاید
چوہدری صاحب بات اتنی سی ہے کہ یاز بھائی نے پروفائل نہیں دیکھی مہر نگار کی، اور سلیم صاحب نے آتے ہی پروفائل چیک کی ہےاک جناب تے اک آنٹی...
نایاب صاحب یا مرزا صاحبہ والا معاملہ یہاں بهی درپیش ہے شاید
عمر عمر دا فرق ..... ہے ناچوہدری صاحب بات اتنی سی ہے کہ یاز بھائی نے پروفائل نہیں دیکھی مہر نگار کی، اور سلیم صاحب نے آتے ہی پروفائل چیک کی ہے
عمر عمر دا فرق ..... ہے نا
چوہدری صاحب کسی کے خلوص پہ شک نہیں کرنا چاہیےء ، ان انداز تخاطب میں احترام ملحوظ خاطر ہے بہرحال،اک جناب تے اک آنٹی...
نایاب صاحب یا مرزا صاحبہ والا معاملہ یہاں بهی درپیش ہے شاید
1985 میں کراچی کو پیاری ہوﺉ،مہر نگار آپ نے لکھا کہ آپ کا تعلق پہلے ہندوستان سے تھا اب کراچی سے ہے،
کتنا عرصہ پہلے کی بات ہے ؟
تو دیکھا آپی ، یہ احتیاط کتنے کام آیا میرے ۔چوہدری صاحب بات اتنی سی ہے کہ یاز بھائی نے پروفائل نہیں دیکھی مہر نگار کی، اور سلیم صاحب نے آتے ہی پروفائل چیک کی ہے
محمد سلیم جانے کیوں مجھے آپ کے مراسلہ جات اور بات کرنے کا انداز ایک معطل رکن سے ملتا جلتا لگتا ہےتو دیکھا آپی ، یہ احتیاط کتنے کام آیا میرے ۔
مہر نگار کچھ اپنا تعارف کروائیں تفصیلی والا1985 میں کراچی کو پیاری ہوﺉ،
آپی آپ مجھے بھی کہیں معطل نا کروادیں ۔ وہم ہوگیا ہے سئیں آپ کو ۔محمد سلیم جانے کیوں مجھے آپ کے مراسلہ جات اور بات کرنے کا انداز ایک معطل رکن سے ملتا جلتا لگتا ہے
اجی چھوڑیئے اس معطل رکن اور اس کے اشٹائل کو۔ یہ بتائیے آپی کہ لگتی تو آپ بھی پاکستانی ہیں ، پھر فلیگ کویت کا کیوں؟محمد سلیم جانے کیوں مجھے آپ کے مراسلہ جات اور بات کرنے کا انداز ایک معطل رکن سے ملتا جلتا لگتا ہے
اے توانوں 'پائین پی ایچ ڈی کوریا سعودیہ آلے' تے نہیں لگ رہے ؟محمد سلیم جانے کیوں مجھے آپ کے مراسلہ جات اور بات کرنے کا انداز ایک معطل رکن سے ملتا جلتا لگتا ہے
کیا یہ عجیب نہیں کہ کچھ لوگ اتنی جلدی فری ہونے کی کوشش کرتے ہیںآپی آپ مجھے بھی کہیں معطل نا کروادیں ۔ وہم ہوگیا ہے سئیں آپ کو ۔
جی جی بالکل اوہی لگ رہے نےاے توانوں 'پائین پی ایچ ڈی کوریا سعودیہ آلے' تے نہیں لگ رہے ؟
امید ہے اٹھارہ انیس برس کے ایک بچے کے اس سوال کا آپ نے برا نہیں منایا ہوگا آپی۔اجی چھوڑیئے اس معطل رکن اور اس کے اشٹائل کو۔ یہ بتائیے آپی کہ لگتی تو آپ بھی پاکستانی ہیں ، پھر فلیگ کویت کا کیوں؟
میری بھی پروفائل نہیں بخشیاجی چھوڑیئے اس معطل رکن اور اس کے اشٹائل کو۔ یہ بتائیے آپی کہ لگتی تو آپ بھی پاکستانی ہیں ، پھر فلیگ کویت کا کیوں؟
میں پہلا کام یہی کرتا ہوں، آپی۔ اس کے بہت سے فوائد ہیں ۔ کسی دن تفصیل سے آپ کو سمجھادوں گا۔میری بھی پروفائل نہیں بخشی
واہ چوہدری صاحب ، کیا کہنے تسی تے افلاطون دے چاچا لگدائے مینوں۔ توانوں کیویں پتا لگیا کہ میں ابھی بلونگڑا ہوں ۔عمر عمر دا فرق ..... ہے نا