نہیں کرتے "سواگت" ہم۔ ہم تو جی آیاں نوں کہیں گے۔
کوئی اعتراز
اعتراضنا جی نا
اعتراز کیوں کرنا بلکہ شکریہ وہ دیکھیں سلیم صاحب نے بھی تو اپنی پسندیدہ زبانوں کا استعمال کیا ہے سو آپ بھی آزاد ہیں
آپ کراچی کیوں گئیں؟1985 میں کراچی کو پیاری ہوﺉ،
کراچی گئیں نہیں بلکہ "کراچی کو پیاری ہوئیں"آپ کراچی کیوں گئیں؟
جزاک اللہ
محمد سلیم جانے کیوں مجھے آپ کے مراسلہ جات اور بات کرنے کا انداز ایک معطل رکن سے ملتا جلتا لگتا ہے
حمیرا جی بس تھوڑا وقت دیں تفصیلی تعارف بھی کروا دیں گے، انشاءاللہمہر نگار کچھ اپنا تعارف کروائیں تفصیلی والا
جی جی ضرور جب فری ہوں کروا دی جئیے گاحمیرا جی بس تھوڑا وقت دیں تفصیلی تعارف بھی کروا دیں گے، انشاءاللہ
بیٹا فہد ! اباجان نے رخصت کرکے اس دیار غیر (کراچی) کے حوالے کیا تھاآپ کراچی کیوں گئیں؟
علم نہ تھا کہ انڈیا سے پاکستان منتقل ہونا اتنا آسان ہے1985 میں کراچی کو پیاری ہوﺉ،
اچھا پھر اس کے بعد کتنی بار ہندوستان آنا ہوا؟بیٹا فہد ! اباجان نے رخصت کرکے اس دیار غیر (کراچی) کے حوالے کیا تھا
بیٹا فہد ! اباجان نے رخصت کرکے اس دیار غیر (کراچی) کے حوالے کیا تھا
فاصلہ تو صرف ہزار میل ہے لیکن دور اس سے کہیں زیادہاچھی بات ہے۔
کراچی اچھی جگہ ہے۔ بس یہ کہ ماں باپ دور ہوں گے اور ملنا کم کم ہوتا ہوگا۔
علم نہ تھا کہ انڈیا سے پاکستان منتقل ہونا اتنا آسان ہے
یہ 1996 کی بات ہے۔ اب شاید اتنا آسان نہیں۔ہماری امی کی پھوپھی جو انڈیا میں ہی رہیں۔ ان کی نواسی بھی شادی ہو کر کراچی آئی تھیں۔
122 میل کمفاصلہ تو صرف ہزار میل ہے
تھار کے صحرا سے اب بھی کبھی کبھی کراس بارڈر شادی کی خبریں آ جاتی ہیں۔یہ 1996 کی بات ہے۔ اب شاید اتنا آسان نہیں۔
بقول علامہتھار کے صحرا سے اب بھی کبھی کبھی کراس بارڈر شادی کی خبریں آ جاتی ہیں۔
اچھا پھر اس کے بعد کتنی بار ہندوستان آنا ہوا؟
جی جناب 85' میں آنے کے بعد بتدریج 89' پھر 92'- 95' اور آخر میں 99' میں چکر لگا ، بس پھر اسکے بعد جانا نہ ہو سکا-اچھی بات ہے۔
کراچی اچھی جگہ ہے۔ بس یہ کہ ماں باپ دور ہوں گے اور ملنا کم کم ہوتا ہوگا۔