سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے خیال میں اب ہمیں ایک دو باریوں کے لیے ایک طرف ہو جانا چاہیے، سو کل ہم ناظرین میں شامل رہیں گے۔

بھائی سب کو موقع ملنا چاہیے ۔۔۔ خصوصا جب لوگوں میں جوش و خروش بھی ہو اس طرح تنوع برقرار رہے گا۔
پینل میں آپ اور عثمان بھائی یوں سمجھئیے کہ الفی سے آپ کا نام چپکا دیا ہے۔
اب تو فہد بھائی بھی شامل ہیں۔ یاسر شاہ بھی ہیں ۔

آپ کو یہاں سے ہلنے کی بھی اجازت نہیں ہے۔ البتہ جس دن آپ نے شخصیت لے کر سامنے آنا ہوا پینل کے۔۔۔ اس دن رعایت کی جا سکتی ہے۔
اور یہ باقی پینل ممبران کے لئے بھی ہے۔ بس ایک دن پہلے بتا دیا جائے۔
 
علی وقار

محفلین

ایلفی سے اور یُو ہُو سے بھی انہیں چپکائے رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے کہ یہ اردو محفل کے عبید اللہ بیگ ثابت ہوتے جا رہے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایلفی سے اور یُو ہُو سے بھی انہیں چپکائے رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے کہ یہ اردو محفل کے عبید اللہ بیگ ثابت ہوتے جا رہے ہیں۔
آپ فکر ہی نہ کریں۔
بس آپ سوال تیار رکھا کیجیے ایمرجنسی کے لئے۔۔ کیونکہ اس صورت میں اپ ہی سے رابطہ کیا جائے گا۔
 
ایلفی سے اور یُو ہُو سے بھی انہیں چپکائے رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے کہ یہ اردو محفل کے عبید اللہ بیگ ثابت ہوتے جا رہے ہیں۔
دونوں میں سے کسی کی بھی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہم یہیں ہیں، بس ایک دو دن کے لیے پچھلی نشستوں پر بیٹھ جائیں گے۔ اور جب آپ موجود ہیں تو پھر کیسی پریشانی؟ :)
آپ نے جو شخصیت پوچھی تھی ۔۔۔ ہم اسے بوجھ نہیں پائے تھے ۔۔۔ سو کہاں عبیداللہ بیگ مرحوم اور کہاں ہم ۔۔۔ اللہ انہیں جنت نصیب فرمائے۔
آپ کا خلوص اپنی جگہ ۔۔۔ اور میں اس عزت افزائی پر تہہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ خیر۔
 
ہر کسی کا اپنا مقام ہے احسن بھائی۔ خوش رہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دونوں میں سے کسی کی بھی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہم یہیں ہیں، بس ایک دو دن کے لیے پچھلی نشستوں پر بیٹھ جائیں گے۔ اور جب آپ موجود ہیں تو پھر کیسی پریشانی؟ :)
آپ نے جو شخصیت پوچھی تھی ۔۔۔ ہم اسے بوجھ نہیں پائے تھے ۔۔۔ سو کہاں عبیداللہ بیگ مرحوم اور کہاں ہم ۔۔۔ اللہ انہیں جنت نصیب فرمائے۔
آپ کا خلوص اپنی جگہ ۔۔۔ اور میں اس عزت افزائی پر تہہ دل سے آپ کا شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ خیر۔
اس معاملے میں انقلاب نہیں آنے والا۔۔۔

آپ سمجھ نہیں رہے کہ وقار بھائی سامنے والے محاذ پر کھڑے ہو رہے ہیں۔
اس کے بعد آپ کو موقعہ دیا جائے گا۔

اور ہاں۔۔۔ صرف ایک ہی قطار ہے نشستوں کی۔۔ اور وہ بھی دیوار کے ساتھ لگی ہیں کہ پیچھے بھی کھڑے ہونے کی جگہ نہیں۔
 
Top