سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

علی وقار

محفلین
فہد نے اچھا سوال کیا اور احسن صاحب نے بالخصوص کمال مہارت سے شخصیت کا کھوج لگایا۔ ایک اہم شخصیت اپنے تمام تر کار ہائے نمایاں کے ساتھ ہمارے سامنے آئی۔ کم از کم مجھے بہت اچھا لگا۔
 
ان کے نواسہ داماد نے بھی خوب نام روشن کیا ہوا ہے :)
 
کسوٹی کی پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے خیال آیا کہ اصل پروگرام میں تو سوال (شخصیت) ناظرین اور حاضرین سے ابتدا میں ہی شئیر کر لیا جاتا تھا، جس کے نتیجے میں وہ بوجھنے والے پینل کی مہارت کو جج کر سکتے تھے
 
اس کا خیال یوں آیا کہ ورنہ تو سوال (شخصیت) پوچھنے والا درمیان میں شخصیت تبدیل بھی کر سکتا ہے، پچھلے سوالوں کے اند اند رہ کر؟;):sneaky:
 
Top