سیما علی
لائبریرین
ماشاء اللّہ ماشاءاللّہ اس سوچ کہ قرُبان بھیا پرودگار یہ سوچ عطا کردے اس قوم کو۔۔۔۔۔جب میرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹا سکتے ہیں تو امتی کیوں نہیں
ماشاء اللّہ ماشاءاللّہ اس سوچ کہ قرُبان بھیا پرودگار یہ سوچ عطا کردے اس قوم کو۔۔۔۔۔جب میرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹا سکتے ہیں تو امتی کیوں نہیں
جی بھائی اعتراف ہی کی بات ہے۔ جب کہ معلوم تو سب کو ہوتا ہے۔دل ہر کسی کا گواہی دیتا ہے تسلیم نہ کرنا اور بات ہے
شکر ہے پینل کا پروف آف لائف آ گیا ورنہ فکر ہونے لگی تھیجی، ککھ
آپ تب تک اس لڑی میں اپنے نادر خیالات بیان فرمائیے۔بھئی مجھے تو بالکل بھی اندازہ نہیں ہو رہا، اس لیے سائیڈ لائنز پر بیٹھ گیا ہوں
ایک مشہور کافی بھی ہے
آتش ساڑے ککھ کانیاں نوں
تے عشق ساڑے تن میرا
ابھی ابھی ای میل سے 160 نوٹیفنکشنز ڈلیٹ کیے ہیں! اس سے پینل کے جوش و خروش کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
میرے خیالات اتنے ہی نادر ہیں جتنی قبل از مسیح کے مغربی یورپ کے بارے میں میری معلوماتآپ تب تک اس لڑی میں اپنے نادر خیالات بیان فرمائیے۔
ہمہ تن گوش ہیں۔میرے خیالات اتنے ہی نادر ہیں جتنی قبل از مسیح کے مغربی یورپ کے بارے میں میری معلومات
نہ رہیں، کیونکہ نادر کا مطلب ہے rareہمہ تن گوش ہیں۔
ہمہ تن گوش ہیں۔
پھر اردو نہ آنے کا دکھڑا لے کر بیٹھ جائیں گینہ رہیں، کیونکہ نادر کا مطلب ہے rare
جو انفرادی خیالات ہوں ، وہی نایاب ہیں اور نادر بھی۔ اجتماعی تو کوئی اس کا اور کوئی اس کا۔۔ لشکر بن جاتا ہے خیالات کا۔نہ رہیں، کیونکہ نادر کا مطلب ہے rare
وہ تو اپنی جگہ ہے۔ بلکہ اب تو یہ دکھڑا سیاپا سا بنتا جا رہا ہے ۔پھر اردو نہ آنے کا دکھڑا لے کر بیٹھ جائیں گی
آج تو ہمیں دن میں تارے دکھائی دینے لگے۔ شکر ہے کہ روؤفب بھائی کے مشورہ پر عمل کرتے ہوئے کھانے پینے کا انتظام کر لیا تھا۔اٹلی اور جرمنی سے مغرب کی طرف جس میں سکینڈنیویا بھی شامل ہے۔
کون سا؟وہ تو اپنی جگہ ہے۔ بلکہ اب تو یہ دکھڑا سیاپا سا بنتا جا رہا ہے ۔
اردو کی کمزوری کا۔۔۔ دیکھتے ہی مطلب سمجھ میں آ جا نا چاہئیے۔کون سا؟
آپ کی اردو کم از کم میری اردو سے زیادہ مضبوط ہےاردو کی کمزوری کا۔۔۔ دیکھتے ہی مطلب سمجھ میں آ جا نا چاہئیے۔
نوٹ: حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے اسے نیا سوال نہیں گنا