سِنگنگ،singing,

تیشہ

محفلین
گانے دو طرح کے کون سے؟ :confused:
آپ نے جو دو گانے پوسٹ کیے ہیں نا، اس میں سے پہلا والا سنا تھا۔ زبردست ہے۔ :thumb:

دو طرح کے مطلب ایک گانا سنایا جاتا ہے اور ایک گانا کیا جاتا ہے ، :grin::grin:

اب پوچھو گے گانا کیا کیسے جاتا ہے ؟(
animated087.gif
) چھوٹے بھا ہوتے تو انکو سمجھ آجانی تھی کہ کرنےوالا گانا کونسا ہے ۔ کیونکہ انکو بھی بتانے کے لئیے یہ قصہ پہلے میں کہیں لکھ چکی تھی جو اللہ جانے کدھر گیا :confused: :(
 
تیشہ

محفلین
گانے دو طرح کے کون سے؟ :confused:
آپ نے جو دو گانے پوسٹ کیے ہیں نا، اس میں سے پہلا والا سنا تھا۔ زبردست ہے۔ :thumb:

دو ایک تو وہ جو گانا گایا جاتا ہے ۔ ۔۔، اور ایک گانا کیا جاتا ہے
animated087.gif

میری بیٹی جب دو سال کی تھی تو ، مختلف چیزوں کو الٹا بولا کرتی تھی ۔ کیلے کو ،۔۔ ایلا ، ۔ دودھ کو
گُونا ، ۔ وغیرہ وغیرہ ،
ایک دن میرے سسرالی ماموں ۔ ۔میرے گھر تشریف لائے ، بہت عرصے بعد ،(کینڈا سے )،
خیر بہت محبت سے ملے ، خوب خاطرو مدارت ہوئی انکی ، بہت خوش تھے ، خوب تھری پیس سوٹ پہنے ہوئے تھے ، ،۔۔ بچوں کو بہت پیار کر رہے تھے ، ،۔ میری بیٹی کو گود میں بیٹھا لیا ، اور اس سے کھیلنے لگے ، میری بیٹی بولی کہ '' گانا ،، ،، وہ سن کر بولے ۔ کیا :confused: بیٹیا رانی نے گانا سنانا ہے واہ گانا بھی آتا ہے ، سناؤ اپنے نانا انکل کو بھی سناؤ ، میں بھی تو سنوں کونسا گانا ہے :cool:
مجھے آواز لگائی شازیہ تیری کڑُی مینوں گانا سنان لگی اے ۔ واہ بھئی ؤاہ ،
سنا میرے کان میں سنا ،
انکی یہ بات سنکر میں بھاگ کر جب ماموں تک پہنچی ، میری بیٹی انکو گانا سنا چکی تھی ،
اور وہ اسکو بیڈ پر پٹخ کر چیخ اٹھے یہ کیا کر دیا ہے اس نے :confused: :eek: میرے تو سارے کپڑے گیلے کر ڈالے ہیں اس نے :eek: :eek: ،
میں نے انکو بتایا یہ اس کام کو ہی گانا بولتی ہے
animated087.gif

میں نے بولا ابھی تو اسےآپ اپنے کان میں گانے کو سنانے کو بول رہے تھے ،
animated087.gif

تو یہ ہیں دو گانے ، گانا گانا ، اور گانا کرنا ،
 
تیشہ

محفلین
گانے دو طرح کے کون سے؟ :confused:
آپ نے جو دو گانے پوسٹ کیے ہیں نا، اس میں سے پہلا والا سنا تھا۔ زبردست ہے۔ :thumb:

:confused:

مطلب آپکو صرف گانے ہی پسند آئے ہیں ، میری ان گانوں کے ساتھ جو سرُ ہے وہ سنائی نہیں دی :(
میں نے انکے ساتھ اپنی سرُ لگائی ہے ذبردستی کی ،
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
دو ایک تو وہ جو گانا گایا جاتا ہے ۔ ۔۔، اور ایک گانا کیا جاتا ہے
animated087.gif

میری بیٹی جب دو سال کی تھی تو ، مختلف چیزوں کو الٹا بولا کرتی تھی ۔ کیلے کو ،۔۔ ایلا ، ۔ دودھ کو
گُونا ، ۔ وغیرہ وغیرہ ،
ایک دن میرے سسرالی ماموں ۔ ۔میرے گھر تشریف لائے ، بہت عرصے بعد ،(کینڈا سے )،
خیر بہت محبت سے ملے ، خوب خاطرو مدارت ہوئی انکی ، بہت خوش تھے ، خوب تھری پیس سوٹ پہنے ہوئے تھے ، ،۔۔ بچوں کو بہت پیار کر رہے تھے ، ،۔ میری بیٹی کو گود میں بیٹھا لیا ، اور اس سے کھیلنے لگے ، میری بیٹی بولی کہ '' گانا ،، ،، وہ سن کر بولے ۔ کیا :confused: بیٹیا رانی نے گانا سنانا ہے واہ گانا بھی آتا ہے ، سناؤ اپنے نانا انکل کو بھی سناؤ ، میں بھی تو سنوں کونسا گانا ہے :cool:
مجھے آواز لگائی شازیہ تیری کڑُی مینوں گانا سنان لگی اے ۔ واہ بھئی ؤاہ ،
سنا میرے کان میں سنا ،
انکی یہ بات سنکر میں بھاگ کر جب ماموں تک پہنچی ، میری بیٹی انکو گانا سنا چکی تھی ،
اور وہ اسکو بیڈ پر پٹخ کر چیخ اٹھے یہ کیا کر دیا ہے اس نے :confused: :eek: میرے تو سارے کپڑے گیلے کر ڈالے ہیں اس نے :eek: :eek: ،
میں نے انکو بتایا یہ اس کام کو ہی گانا بولتی ہے
animated087.gif

میں نے بولا ابھی تو اسےآپ اپنے کان میں گانے کو سنانے کو بول رہے تھے ،
animated087.gif

تو یہ ہیں دو گانے ، گانا گانا ، اور گانا کرنا ،
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
animated087.gif

آپ کے سسرالی ماموں نے آئندہ گانے سے توبہ کرلی ہوگی اور ان کے سامنے جب کوئی گانے کا ذکر کرتا ہوگا نا تو پہلے وضاحت مانگتے ہوں گے کہ کس گانے کی بات ہورہی ہے :grin:

میں بہت چھوٹا تھا تو ایک لطیفہ سنا تھا ایسا ہی۔۔۔ ایک باپ اپنے چھوٹے بیٹے کو لے کر ایک تقریب میں جاتا ہے۔ اب وہاں اس کا بیٹا اسے بہت تنگ کرتا ہے اور ہر تھوڑی دیر بعد باتھ روم جانے کی ضد۔ باپ کو محفل میں عجیب سا لگتا ہے تو گھر آکر اس کو سمجھاتا ہے کہ بیٹا، آئندہ ایسے کہنے کے بجائے یہ کہنا کہ بابا، گانا آیا ہے۔ :grin: ایک دفعہ رات کو سورہے ہوتے ہیں تو بچہ اپنے باپ کو جگاکر کہتا ہے کہ بابا گانا آیا ہے۔۔۔ وہ نیند میں ہوتا ہے اس لیے بھول جاتا ہے کہ کیا مطلب ہے۔ بچے سے کہتا ہے بیٹا رات ہورہی ہے، اس وقت گانا کیوں؟ نیند خراب ہوجائے گی سب کی۔۔۔ بڑا سمجھاتا ہے بچے کو لیکن بچہ ضد کرتا رہتا ہے۔ آخر تنگ آکر باپ کہتا ہے کہ اچھا چلو ٹھیک ہے، گاؤ گانا لیکن بس ہلکے سے میرے کان میں اور پھررررررررررررررررر :fun:
 
تیشہ

محفلین
باجو، پہلا گانا 19 بار جبکہ دوسرا 5 بار۔:grin:

animated087.gif

اسکا مطلب یہ ہوا کہ پہلا ہی سن کر لوگ عبرت حاصل کرگئے ہیں اور دوسرا سننے کی سکت ہوسکی نا ہمت ،
تبھی تو دوسرا اتنا کم ڈاؤنلوڈ ہوا ،
اب میرے خیال میں گنتی بڑھ گئی ہوگی ماورہ ،
chusni.gif

میں نے لے لیا ہے کلاس میں داخلہ ، اکتوبر سے شروع ہے گانے اور ڈانس کی کلاس ،
000200D8.gif

Dancing_Doll.gif
 
تیشہ

محفلین
میں نے تو سب سے پہلے کیا ہی دوسرا والا ;)

اچھا تو سن کے دہشت نہیں ہوئی :confused: :eek:

اب یہ بھی سنو پنجابی میں ۔ ۔۔ میری سرُیں ،۔ ریاض میرا ، بس صرف اک دو جگہ '' ناں '' پھسل کر لمبی ہوگئی ہے اور ڈِگ لمبا ہوگیا :( مگر خیر ہے
:grin: جب تک کلاس شروع ہو تب تک میں سرُ کے ساتھ سرُ ملا ہی لوں شاید
اب اگلی باری انگلش کا ٹرائی کرتی ھوں ،
Dancing_Doll.gif

http://www.zshare.net/audio/151998262c56558e/

(بچوں ہسننا منع ہے )
رونا آئے تو رو لو ، ہسنا نہیں ،
ورنہ میں کل کی ٹاپ ٹین کی سنگر ہوگئی تو میں گن ِ گن ِ کے بدلے لوں گی جو ہنسا تو :confused:
zzzbbbbnnnn.gif

میری بات اور ہے ،
ہے کوئی ہم سا تو سامنے آئے ، ۔ ۔۔
01dance2.gif
 
ابھی انگلش سونگ کا انتظار ہے۔۔۔ یہ پنجابی والا بھی اچھا ہے۔۔۔ اس کو تو میں گھر لے گیا تھا۔۔۔ زور سے تیز آواز میں سنا۔۔۔ شکر ہے کسی نے اعتراض نہیں کیا :lll:
پر، آپ دل کھول کر گایا کریں۔۔۔ دل کھول کر؟؟؟؟ :confused: نہیں، آواز کھول کر۔۔۔ اس میں لگ رہا ہے آواز کو تھوڑا دھیما رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ کہیں پڑوسیوں کا ڈر تو نہیں تھا؟ :grin:
اور یہ ریکارڈ کیسے کیا ہے؟ اس کا انسٹرومنٹل تھا آپ کے پاس؟؟؟ یا گانے کے ساتھ ہی اپنی آواز بھی مکس کی ہے۔۔۔ مجھے بھی بتائیں۔۔۔۔ پھر میں نے بھی تجربات کرنے ہیں ;)
 
ہاں بلکل ، یہ پڑوسیوں کے خوف نے مجھے آن دبوچا تھا اسی لئے آواز نہیں نکلی ، ورنہ تو سیٹڈے سنڈے وہ گھر ناں ہو تو میری آواز بہت تیز نکلتی ہے ۔ :cool: ورنہ وہ ہر بات بے بات پر دیوار پے ڈنڈا مارتے ہیں کہ چپُ :confused:
خاصکر جب میرے گھر میری دو چھوٹی بھانجیاں آتی ہیں ۔ اب :mad: میں نے بھی بدلا لینے کو ان سے بھی بڑا ڈنڈا بلکے ہتھوڑا سرہانے رکھا ہوا ہے ۔ جیسے ہی مجھے انکی چوں بھی سنائی دے میں دیوار پے دے مارتی ہوں ،
:cool:
 
تیشہ

محفلین
ابھی انگلش سونگ کا انتظار ہے۔۔۔ یہ پنجابی والا بھی اچھا ہے۔۔۔ اس کو تو میں گھر لے گیا تھا۔۔۔ زور سے تیز آواز میں سنا۔۔۔ شکر ہے کسی نے اعتراض نہیں کیا :lll:
پر، آپ دل کھول کر گایا کریں۔۔۔ دل کھول کر؟؟؟؟ :confused: نہیں، آواز کھول کر۔۔۔ اس میں لگ رہا ہے آواز کو تھوڑا دھیما رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ کہیں پڑوسیوں کا ڈر تو نہیں تھا؟ :grin:
اور یہ ریکارڈ کیسے کیا ہے؟ اس کا انسٹرومنٹل تھا آپ کے پاس؟؟؟ یا گانے کے ساتھ ہی اپنی آواز بھی مکس کی ہے۔۔۔ مجھے بھی بتائیں۔۔۔۔ پھر میں نے بھی تجربات کرنے ہیں ;)

اگلا گانا گانے کی نوبت ہی نا آسکی کہ امی لوگ آچکے ہیں سب ، تو گھر پر ہوتی ہی نہیں اب ، کبھی فرصت ملے تو ساز و نغمہ چھیڑتی ہوں پھر سے ۔
01dance2.gif

آپ بھی اپنی آواز کے سرُ بکھیرو تو ادھر کو لانا ،
animated0137.gif
 
تیشہ

محفلین
کہاں ہو ماورہ ،
baja.gif

یہ گانا چھے بار ڈاؤنلوڈ ہوا ،،
01hmm.gif

چھے چور کون سے ہوئے بھلا
zzzbbbbnnnn.gif
:confused:
حساب کتاب کرنا ذرا ، ایک تو عمار ہوا ، باقی پانچ کون ہیں :confused: سامنے آؤ بھئی ۔
IMG
 
Top