گانے دو طرح کے کون سے؟
آپ نے جو دو گانے پوسٹ کیے ہیں نا، اس میں سے پہلا والا سنا تھا۔ زبردست ہے۔ :thumb:
دو طرح کے مطلب ایک گانا سنایا جاتا ہے اور ایک گانا کیا جاتا ہے ،
اب پوچھو گے گانا کیا کیسے جاتا ہے ؟(
گانے دو طرح کے کون سے؟
آپ نے جو دو گانے پوسٹ کیے ہیں نا، اس میں سے پہلا والا سنا تھا۔ زبردست ہے۔ :thumb:
گانے دو طرح کے کون سے؟
آپ نے جو دو گانے پوسٹ کیے ہیں نا، اس میں سے پہلا والا سنا تھا۔ زبردست ہے۔ :thumb:
گانے دو طرح کے کون سے؟
آپ نے جو دو گانے پوسٹ کیے ہیں نا، اس میں سے پہلا والا سنا تھا۔ زبردست ہے۔ :thumb:
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو ایک تو وہ جو گانا گایا جاتا ہے ۔ ۔۔، اور ایک گانا کیا جاتا ہے
میری بیٹی جب دو سال کی تھی تو ، مختلف چیزوں کو الٹا بولا کرتی تھی ۔ کیلے کو ،۔۔ ایلا ، ۔ دودھ کو
گُونا ، ۔ وغیرہ وغیرہ ،
ایک دن میرے سسرالی ماموں ۔ ۔میرے گھر تشریف لائے ، بہت عرصے بعد ،(کینڈا سے )،
خیر بہت محبت سے ملے ، خوب خاطرو مدارت ہوئی انکی ، بہت خوش تھے ، خوب تھری پیس سوٹ پہنے ہوئے تھے ، ،۔۔ بچوں کو بہت پیار کر رہے تھے ، ،۔ میری بیٹی کو گود میں بیٹھا لیا ، اور اس سے کھیلنے لگے ، میری بیٹی بولی کہ '' گانا ،، ،، وہ سن کر بولے ۔ کیا بیٹیا رانی نے گانا سنانا ہے واہ گانا بھی آتا ہے ، سناؤ اپنے نانا انکل کو بھی سناؤ ، میں بھی تو سنوں کونسا گانا ہے
مجھے آواز لگائی شازیہ تیری کڑُی مینوں گانا سنان لگی اے ۔ واہ بھئی ؤاہ ،
سنا میرے کان میں سنا ،
انکی یہ بات سنکر میں بھاگ کر جب ماموں تک پہنچی ، میری بیٹی انکو گانا سنا چکی تھی ،
اور وہ اسکو بیڈ پر پٹخ کر چیخ اٹھے یہ کیا کر دیا ہے اس نے میرے تو سارے کپڑے گیلے کر ڈالے ہیں اس نے ،
میں نے انکو بتایا یہ اس کام کو ہی گانا بولتی ہے
میں نے بولا ابھی تو اسےآپ اپنے کان میں گانے کو سنانے کو بول رہے تھے ،
تو یہ ہیں دو گانے ، گانا گانا ، اور گانا کرنا ،
باجو! کثر نہیں، "کسر"ماورہ ٹیسٹنگ نمبر ٹو ،
یہ بھی سنو ، اور بتاؤ تھوڑی کثر ہے کہ ساری کثر ہی کثر ہے ۔
http://www.zshare.net/audio/14535187ea65713a/
خیر ہے اگر برا گایا ہے تو ٹرائی ٹرائی اگین ،
:-p
باجو! کثر نہیں، "کسر"
واؤ باجو۔۔آپ کے گانے تو بڑے ہٹ ہوئے ہیں۔ دیکھیں۔۔ کتنی بار ڈاؤنلوڈ ہوئے ہیں۔
لوگ عبرت حاصل کرنے کے لئے ایسا کر رہے ہیں
باجو، پہلا گانا 19 بار جبکہ دوسرا 5 بار۔
میں نے تو سب سے پہلے کی تھی، سب سے پہلا دفعہ میں نے ہی ڈاونلوڈ کیا تھا نہ
میں نے تو سب سے پہلے کیا ہی دوسرا والا
ابھی انگلش سونگ کا انتظار ہے۔۔۔ یہ پنجابی والا بھی اچھا ہے۔۔۔ اس کو تو میں گھر لے گیا تھا۔۔۔ زور سے تیز آواز میں سنا۔۔۔ شکر ہے کسی نے اعتراض نہیں کیا :lll:
پر، آپ دل کھول کر گایا کریں۔۔۔ دل کھول کر؟؟؟؟ نہیں، آواز کھول کر۔۔۔ اس میں لگ رہا ہے آواز کو تھوڑا دھیما رکھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ کہیں پڑوسیوں کا ڈر تو نہیں تھا؟
اور یہ ریکارڈ کیسے کیا ہے؟ اس کا انسٹرومنٹل تھا آپ کے پاس؟؟؟ یا گانے کے ساتھ ہی اپنی آواز بھی مکس کی ہے۔۔۔ مجھے بھی بتائیں۔۔۔۔ پھر میں نے بھی تجربات کرنے ہیں